نیپال میں سکول بس حادثے کا شکار، 4 طلبہ سمیت 5 افراد ہلاک، 14 زخمی
Web Desk
10 October 2026
نیپال کے وسطی علاقے پوکھرا میں ایک دردناک حادثے کے دوران اسکول بس بے قابو ہو کر شاہراہ سے نیچے جا گری، جس کے نتیجے میں 4 طلبہ اور ایک بچے کے والد سمیت 5 افراد ہلاک جبکہ 14 افراد زخمی ہو گئے۔ ضلع کاسکی پولیس کے ترجمان بیرندر پاسوان کے مطابق یہ حادثہ جمعہ کی صبح پیش آیا جب بس میں مقامی نجی اسکول کے طلبہ، اسکول عملہ اور دیگر افراد سمیت 19 مسافر سوار تھے۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا جہاں 2 افراد کی حالت تشویشناک بتائی جا رہی ہے۔ نیپالی پولیس نے واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو
23 November 2026
سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ
23 November 2026
نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو
23 November 2026
پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ
23 November 2026
فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم
23 November 2026