LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
روس کے شہر ارکتسک میں محقق کی ہلاکت: طاعون کے پھیلاؤ اور لیبارٹری حادثے کے تمام دعوے مسترد روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش برطانیہ میں امریکی اہلکاروں کے زیر استعمال ایئر بیس میں داخلے پر 2 افراد گرفتار امریکی خصوصی نمائندے سٹیو وٹکاف اور جیرڈ کشنر کی آج یوکرینی حکام سے ملاقات طے جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوجی ہلاک، 3 اہلکار زخمی حوثیوں کے حملے، متعدد بین الاقوامی کمپنیوں کی سعودیہ کیلئے پروازیں معطل یورپی یونین کا بحیرہ احمر میں جہازوں کی حفاظت کیلئے بحری مشن مزید مضبوط بنانے کا فیصلہ امریکا کا وینزویلا کے معزول صدر نکولس اور انکی اہلیہ پر امریکی شہریوں پر تشدد کی سازش کا الزام فرانس میں تعلیمی نظام کی ناقص صورتحال کیخلاف طلبہ کا ملک گیر احتجاج تیسرے ہفتے داخل ادب کا نوبیل انعام شاعرہ اور مضمون نگار این کارسن کے نام یوکرین کے روس میں 20 سے زائد علاقوں پر ڈرون حملے، 399 ڈرون تباہ روس کا مغربی یورپ کے ساتھ مسلح تنازع شروع کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں، ماریہ زخارووا یورپی یونین کا روس کیخلاف 22واں پابندی پیکیج، 1500 سے زائد افراد اور کمپنیاں نشانے پر امریکا کی ایران پر نئی پابندیاں، 17 بحری جہاز بھی فہرست میں شامل یوکرین میں مسافر بسوں پر روسی گلائیڈ بم حملے، 30 افراد ہلاک

روسی صدر کی ایرانی ہم منصب سے ملاقات، علاقائی بحران کے حل میں مدد کی پیشکش

Web Desk

9 October 2026

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ترکمانستان کے شہر ترکمان باشی میں مشترکہ مفادات کے روزمرہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ایک اہم ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے دوطرفہ تعلقات، تجارتی و اقتصادی پیش رفت اور مشرقِ وسطیٰ کی سنگین صورتِ حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ صدر پوتن نے دونوں ممالک کی حالیہ سفارتی نشستوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ روس اور ایران کا معاشی حجم گزشتہ برس 21 فیصد سے زائد بڑھا ہے اور رواں برس بھی تجارتی شرح مستحکم انداز میں مثبت سمٹ میں گامزن ہے۔

مشرقِ وسطیٰ میں جاری شدید جنگی کشیدگی اور بحران پر بات کرتے ہوئے روسی صدر نے واضح کیا کہ خطے میں یہ تصادم تہران کی وجہ سے پیدا نہیں ہوا اور ایران پرامن حل کے لیے ٹھوس و سنجیدہ تجاویز پیش کر رہا ہے۔ صدر پوتن نے یقین دہانی کرائی کہ روس مشرقِ وسطیٰ کے بحران کے سفارتی و پرامن تصفیے اور کشیدگی میں کمی لانے کے لیے اپنی استطاعت کے مطابق ایران کی ہر ممکن مدد و معاونت فراہم کرتا رہے گا۔