ایران مذاکرات کے ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی جاری رکھے گا، مسعود پزشکیان
Web Desk
7 October 2026
ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے اپنے حالیہ خطاب میں واضح کیا ہے کہ ایران اپنے عوام کے حقوق اور قومی مفادات کے تحفظ کے لیے سفارتی مذاکرات کے ساتھ ساتھ مزاحمت اور استقامت کا سلسلہ بھی بدستور جاری رکھے گا۔
کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی صدر نے کہا کہ ملک کو اس وقت تمام شعبوں میں ایک ہمہ گیر جنگ اور مختلف چیلنجز کا سامنا ہے، تاہم ایران مکمل وقار، خودداری اور طاقت کے موقف پر قائم رہتے ہوئے مذاکراتی عمل آگے بڑھائے گا۔ صدر مسعود پزشکیان نے قومی اتحاد اور داخلی یکجہتی کو دشمن کے سازشی عناصر اور اقتصادی و سیاسی چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لیے بنیادی شرط قرار دیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پڑوسی ممالک کے ساتھ کثیرالجہتی تعلقات اور دوطرفہ تعاون میں اضافہ ایران کی خارجہ پالیسی کی اہم ترجیح ہے، تاہم تمام تر توجہ ملکی صلاحیتوں اور قومی یکجہتی پر ہی مرکو ز رہے گی۔
متعلقہ عنوانات
ملک میں بجلی ایک روپے 11 پیسے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی، نوٹیفکیشن جاری
8 October 2026
دوسرے ملازم میں نمونیا کی غیر مصدقہ اطلاع، روس نے طاعون کی وبا کا امکان مسترد کردیا
8 October 2026
پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب 21 کروڑ ڈالر کا سٹاف لیول معاہدہ طے
8 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج نہیں نالائق حکومت مسلط ہے: فیصل کریم کنڈی
8 October 2026
سائبیریا میں طاعون کے مشتبہ کیس کی مانیٹرنگ شروع، ہر خطرے سے نمٹنے کے لیے تیار ہیں: امریکی CDC
8 October 2026
جنگ میں بے گھر لبنانیوں کی مدد کیلئے حزب اللہ کو ایران سے 20 کروڑ ڈالر موصول
7 October 2026
حوثیوں کے سعودی ایئرپورٹس پر حملوں کی دھمکیاں، امریکی شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت
7 October 2026
روس کے یوکرین پر میزائل اور ڈرون حملے، بچوں سمیت 28 افراد ہلاک
7 October 2026