متعدد عالمی رہنماؤں کی روسی صدر کو سالگرہ پر مبارکباد، نیک خواہشات کا اظہار
Web Desk
7 October 2026
روسی صدر ولادی میر پیوٹن کی 74ویں سالگرہ کے موقع پر چین، شمالی کوریا اور بیلاروس سمیت دنیا کے متعدد اتحادی ممالک کے رہنماؤں کی جانب سے انہیں مبارکباد کے پیغام ارسال کیے گئے ہیں اور نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا ہے۔
شمالی کوریا کے سربراہ کیم جونگ ان نے اپنے مبارکباد کے پیغام میں روس کے لیے مکمل اور غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا۔ اسی طرح چین کے صدر شی جن پنگ اور بیلاروس کے صدر الیگزینڈر لوکاشینکو نے بھی روسی صدر کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے باہمی تعلقات اور تزویراتی شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ کریملن کے مطابق متعدد عالمی رہنماؤں نے ٹیلی فونک رابطوں اور باضابطہ مراسلوں کے ذریعے صدر پیوٹن کے لیے نیک تمناؤں کا پیغام بھیجا ہے۔
متعلقہ عنوانات
شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 November 2026
12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی
23 November 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026
عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان
23 November 2026
وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو
23 November 2026
سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ
23 November 2026
نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو
23 November 2026