پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز
Web Desk
7 October 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، جہاں 300 سے زائد پوائنٹس کے اضافے کے ساتھ ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 68 ہزار 837 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز کا اختتام بھی شاندار تیزی پر ہوا تھا جب ہنڈرڈ انڈیکس 2,592 پوائنٹس کے بڑے اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 68 ہزار 460 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ ماہرین کے مطابق مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہے اور مسلسل مثبت کاروباری سرگرمیوں سے انڈیکس نئی بلندیوں کو چھو رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
سموگ اور فوگ کا خدشہ: بلدیاتی الیکشن اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز
7 October 2026
ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: قطر
7 October 2026
پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی سے متعلق قرارداد منظور
7 October 2026
بیرئیر ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد
7 October 2026
خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر
7 October 2026
مریم نواز سے عمانی وزیر کی ملاقات، ”اپنی چھت، اپنا گھر“ منصوبے میں دلچسپی
7 October 2026
خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا: وزیراعظم
7 October 2026
عالمی منڈی میں خام تیل مہنگا، برینٹ آئل 101 ڈالر فی بیرل سے متجاوز
7 October 2026