ایران جنگ: برطانیہ میں ڈیزل کی قیمت ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی
Web Desk
6 October 2026
امریکا اور ایران کے درمیان جاری جنگ کے معیشت پر شدید اثرات کے باعث برطانیہ میں ڈیزل کی اوسط قیمت تقریباً 2 پاؤنڈ فی لیٹر کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق 5 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران برطانیہ میں ڈیزل کی اوسط قیمت 199.52 پینس فی لیٹر ریکارڈ کی گئی ہے۔ اس حالیہ اضافے نے جولائی 2022 میں روس اور یوکرین جنگ کے دوران قائم ہونے والا سابقہ ریکارڈ بھی توڑ دیا ہے، جب ڈیزل کی قیمت 199.22 پینس فی لیٹر تک پہنچی تھی۔ نئی قیمت سابقہ ریکارڈ کے مقابلے میں 0.30 پینس فی لیٹر زیادہ ہے، جس سے برطانوی صارفین پر مہنگائی کا بوجھ مزید بڑھ گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان آئی ایل او سے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے: وزیراعظم
6 October 2026
روسی افواج کے یوکرینی ریڈارز، ڈیٹا سینٹرز اور فوجی تنصیبات پر حملے
6 October 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کے ارکان نے حلف اٹھا لیا، مسائل باہمی تعاون سے حل کیے جائیں گے: وزیراعظم
6 October 2026
آزاد جموں و کشمیر کابینہ میں تین وزراء کے محکموں میں ردوبدل
6 October 2026
قطر کا سعودی خودمختاری کے تحفظ اور ایران امریکا مذاکرات میں پیش رفت کی حمایت کا اعلان
6 October 2026
ایرانی افواج کی انگلیاں ٹرگر پر،دشمن کی غلطی کے منتظر ہیں: ابراہیم عزیزی
6 October 2026
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ، حرمین شریفین کے دفاع کیلئے مسلم امہ کا مضبوط اتحاد
6 October 2026
اپوزیشن اتحاد کی آج مولانا فضل الرحمان سے ملاقات طے، خیبرپختونخوا کی صورتحال اور پارلیمانی امور پر مشاورت ہوگی
6 October 2026