LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بیرسٹر گوہر کا حکومت سے غیر مشروط مذاکرات کا مطالبہ پاکستان اور جرمنی کا تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری روابط بڑھانے پر اتفاق مذاکرات کے دروازے کھلے ہیں، ریاست کو یرغمال بنا کر کوئی مطالبہ نہیں منوایا جا سکتا: رانا ثناء ایم ٹی آنر 25 کے مزید 3 پاکستانی کریو ارکان بھی وطن واپس روانہ سموگ اور فوگ کا خدشہ: بلدیاتی الیکشن اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز ایران اور امریکا کے درمیان مذاکرات اور پیغامات کا تبادلہ جاری ہے: قطر پاکستان کی سفارتی کامیابی، اقوام متحدہ میں پانی سے متعلق قرارداد منظور بیرئیر ہٹانے کے کیس میں ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ پر فرد جرم عائد خلیجی ممالک میں کشیدگی کے باعث فضائی آپریشن ایک بار پھر متاثر مریم نواز سے عمانی وزیر کی ملاقات، ”اپنی چھت، اپنا گھر“ منصوبے میں دلچسپی خیبرپختونخوا میں بڑھتی دہشت گردی کو ہر قیمت پر روکنا ہوگا: وزیراعظم پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت زون میں آغاز ایران کیخلاف کارروائیوں میں کم از کم 81 امریکی فوجی طیاروں کو نقصان پہنچا: رپورٹ امریکی سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاروں کی توجہ تیسری سہ ماہی کے مالی نتائج پر مرکوز ریاض کے کنگ خالد انٹرنیشنل اور ابہا کے ائیرپورٹ کو بیلسٹک میزائلوں اور ڈرونز سے نشانہ بنایا ہے: حوثی ملیشیا

معاشی استحکام بنیادی ضرورت، برآمدات پر توجہ دے رہے ہیں: محمد اورنگزیب

Web Desk

6 October 2026

وفاقی وزیر خزانہ اور سینیٹر محمد اورنگزیب نے نیشنل ایس ڈی جیز انویسٹمنٹ فیئر سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی استحکام اور مالیاتی نظم و ضبط کے ساتھ پائیدار معاشی ترقی اور برآمدات میں اضافہ حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ مقامی سرمایہ کاروں کے فعال ہونے سے بیرونی سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، اور حالیہ مہینوں میں آئی پی اوز کی ریکارڈ تعداد اس بات کا ثبوت ہے کہ کاروباری سرگرمیاں بہتر ہو رہی ہیں۔ وزیر خزانہ نے مزید کہا کہ موسمیاتی تبدیلی کے چالشوں سے نمٹنے کے لیے عالمی فنڈز سے مزید مدد کی ضرورت ہے اور منصوبوں کو عالمی معیار کے مطابق ڈھالنے کے لیے اداروں کی استعداد کار بڑھانا ناگزیر ہے۔