LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق 12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق عوام کو نظرانداز کرکے ہی دشمن ایران کو کمزور کرسکتا ہے، مسعود پزشکیان وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو سندھ یوتھ کارڈ نوجوانوں کو بااختیار بنانے کی جانب تاریخی اقدام ہے: وزیراعلیٰ سندھ نوجوانوں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے جمہوری ری سیٹ ضروری ہے: بلاول بھٹو پاکستان اور پرتگال کے درمیان سفارتی پاسپورٹ پر ویزا استثنیٰ کا معاہدہ فیلڈ مارشل کا دورہ ملائیشیا، دفاعی تعاون بڑھانے کا عزم وزیراعظم استعفیٰ دیں، تو ہم بھی عہدہ چھوڑ دیں گے: رہنما پیپلز پارٹی

حوثیوں کا سعودی دارالحکومت ریاض کے ائیرپورٹ اور آرامکو ریفائنری کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

Web Desk

5 October 2026

یمن کے حوثی گروپ کے فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی فورسز نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں واقع کنگ خالد انٹرنیشنل ایئرپورٹ اور رابغ میں قائم سعودی آرامکو (Aramco) کی اہم آئل ریفائنری پر تباہ کن حملے کیے ہیں۔ حوثی ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں طویل فاصلے تک مار کرنے والے ڈرونز اور بیلسٹک میزائلوں کی مدد سے کی گئی ہیں۔

ترجمان نے مزید دعویٰ کیا کہ اس ملٹری آپریشن کے دوران سعودی عرب کے جنوبی شہروں ابہا کے ایئرپورٹ، خمیس مشیط میں واقع ایئربیس کے علاوہ نجران اور جازان صوبوں میں بھی متعدد حساس اور فوجی تنصیبات کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا گیا ہے۔ حوثی عسکری قیادت کی جانب سے سعودی عرب میں ان وسیع پیمانے کی کارروائیوں کو خطے میں جاری کشیدگی اور حملوں کا جواب قرار دیا گیا ہے۔