LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
نائجیریا میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 32 افراد سوار تھے مذاکرات ناکامی کی دو بنیادی وجوہات، اپوزیشن وفد بے اختیار تھا: طارق فضل چودھری نئی جنگ کی صورت میں خطے کے امریکی اتحادی بھی متاثر ہوں گے: ایران ’اپنی چھت، اپنا گھر‘ منصوبے کی کامیابی، مریم نواز کو عالمی اعزاز سے نواز دیا گیا خیبر پختونخوا کی صورتحال، ن لیگ اور پیپلز پارٹی میں مختلف آپشنز پر مشاورت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں 6 اور 7 اکتوبر کو بارش کی پیشگوئی، الرٹ جاری پاکستان پولینڈ تعلقات کو مضبوط شراکت داری میں بدلنے کے خواہاں ہیں: وزیراعظم بانی پی ٹی آئی سے پاکستان کی خاطر بات چیت کرنی چاہیے: علامہ ناصر عباس ایم ٹی آنر 25 کے باقی تین پاکستانی عملے کے ارکان بھی بحفاظت بازیاب تبدیلی گالیاں دینے سے نہیں، کچھ کر دکھانے سے آتی ہے: احسن اقبال جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ افغانستان پر ماسکو فارمیٹ اجلاس، پاکستان کی اعلیٰ سطحی وفد کے ساتھ شرکت سپین: کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان یمنی فوج کا باب المندب پر کنٹرول، 1122 حملوں کے دوران 1747 جنگجو ہلاک نیوزی لینڈ نے نیٹو کے دفاعی بینک میں شمولیت سے انکار کر دیا

جیٹ فیول کی قیمت میں 3 روز کے دوران 9 روپے سے زائد اضافہ

Web Desk

5 October 2026

ملک میں جیٹ فیول کی قیمتوں میں تین روز کے دوران 9 روپے فی لٹر سے زائد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کے بعد جیٹ فیول کی نئی قیمت بڑھ کر 355 روپے 52 پیسے فی لٹر تک پہنچ گئی ہے۔ ایئرلائن اور ایوی ایشن ذرائع کے مطابق یکم سے 3 اکتوبر کے دوران جیٹ فیول کی قیمت میں 9 روپے 5 پیسے کا اضافہ ہوا ہے۔ اس اضافے سے ایئرلائنز کے آپریشنل اخراجات میں خاطر خواہ اضافہ ہو گیا ہے، اور ایوی ایشن کمپنیوں کی جانب سے فضائی سفر کے ٹکٹ مہنگے کیے جانے کا بھی عندیہ دیا گیا ہے۔