سپین: کرایوں میں اضافے کے خلاف احتجاج، قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان
Web Desk
5 October 2026
سپین میں کرایوں میں ہوشربا اضافے اور ایک 87 سالہ خاتون کو گھر سے زبردستی بے دخل کیے جانے کے خلاف ملک گیر شدید احتجاج کے بعد وزیراعظم پیدرو سانچیز نے قبل از وقت عام انتخابات کا اعلان کر دیا ہے۔ اس واقعے پر دارالحکومت میڈرڈ سمیت ملک بھر میں ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے اور پارلیمنٹ کے باہر دھرنا بھی دیا۔ عوامی دباؤ کے پیشِ نظر جو انتخابات اگلے سال گرمیوں میں متوقع تھے، اب وہ 29 نومبر کو منعقد ہوں گے۔
متعلقہ عنوانات
پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
23 November 2026
پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق
23 November 2026
محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
23 November 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
23 November 2026
شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 November 2026
12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی
23 November 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026