یمنی فوج کا باب المندب پر کنٹرول، 1122 حملوں کے دوران 1747 جنگجو ہلاک
Web Desk
5 October 2026
عرب میڈیا کے مطابق یمنی فوج، جائنٹس اور ہوم لینڈ شیلڈ فورسز نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے باب المندب کے قریب انتہائی اہمیت کے حامل علاقے ذباب کا کنٹرول حاصل کر لیا ہے اور حوثی ملیشیا کی سپلائی لائن منقطع کرنے کے قریب پہنچ گئی ہیں۔ یمنی حکومتی فورسز کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ماجد عبداللہ النزیلی نے دعویٰ کیا ہے کہ ‘آپریشن ڈان آف یمن’ کے تحت کیے گئے 1122 حملوں اور فضائی کارروائیوں میں 1747 حوثی جنگجو ہلاک جبکہ 364 فوجی گاڑیاں اور عسکری ساز و سامان تباہ کر دیا گیا ہے۔ صعدہ، الجوف، تعز اور ساحلی علاقوں میں جاری اس آپریشن کے دوران یمنی فورسز کو مسلسل فضائی معاونت بھی حاصل ہے۔
متعلقہ عنوانات
پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
23 November 2026
پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق
23 November 2026
محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
23 November 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
23 November 2026
شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 November 2026
12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی
23 November 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026