ملک بھر میں 257 کارروائیوں میں 700 حوثی جنگجو مارے گئے: یمنی فوج
Web Desk
4 October 2026
یمنی فوج کے ترجمان کرنل ماجد النزیلی نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ حکومتی فورسز نے مختلف محاذوں پر 257 کارروائیاں کرتے ہوئے کم از کم 700 حوثی جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا ہے۔ ان کارروائیوں میں جنگی طیاروں، ڈرونز، توپ خانے اور میزائلوں کا استعمال کیا گیا، جن کا محور صنعاء، میدی، باقم، الجوف، ماریب، البیضاء اور لحج کے محاذ تھے جبکہ اہم ترین کارروائیاں تائیز میں کی گئیں۔ ان حملوں کے نتیجے میں حوثیوں کے کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹرز، اسلحہ ڈپوز اور 170 جنگی گاڑیوں سمیت کئی اہم تزویراتی اثاثے تباہ کر دیے گئے۔
متعلقہ عنوانات
اپوزیشن کمیٹی کے ساتھ اچھا معاہدہ تیار ہوا، سہیل آفریدی نے سبوتاژ کر دیا: محسن نقوی
4 October 2026
پاک بھارت سرحد پر بلااشتعال بھارتی فائرنگ، شہید پاکستانی شہریوں کی نمازِ جنازہ ادا
4 October 2026
وزیراعظم کی محسن نقوی سے ملاقات، خیبرپختونخوا میں امن و امان کیلئے سخت فیصلوں پر غور
4 October 2026
وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، اپوزیشن سے مذاکرات پر تبادلہ خیال
4 October 2026
خیبرپختونخوا حکومت تحریری معاہدے پر اتفاق کرکے آخری وقت میں پیچھے ہٹ گئی: محسن نقوی
4 October 2026
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجے ڈرافٹ کا مسودہ جاری کر دیا
4 October 2026
اسلام آباد مفاہمت کی 7 شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی: قالیباف
4 October 2026
پنجاب میں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کا آغاز، 5 روڈ منصوبے نجی شعبے کے سپرد
4 October 2026