LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکی ریاست نیو جرسی کی مارلبورو ٹاؤن شپ پر مسجد کی تعمیر سے انکار پر وفاقی عدالت میں مقدمہ دائر حکومت اور پی ٹی آئی قیادت کے درمیان مذاکرات آج ہوں گے حوثی ملیشیا کے 2 میزائل، 4 ڈرونز فضا میں ہی تباہ کر دیئے: ترجمان اتحادی افواج ٹرمپ کے ایرانی فوج کے مکمل تباہ ہونے کے بیان میں کوئی صداقت نہیں: مجید ابن رضا ڈیزل کی قیمتیں ایک سال تک معمول پر نہیں آسکیں گی: امریکی کمپنیوں نے خبردار کر دیا امریکا میں ہاؤسنگ قرضوں کی شرح 4 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ایران میں غیر ملکی کرنسیوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر ریکارڈ اضافہ معاون پائلٹ نے طیارے کے کپتان پرحملہ کیا، سعودی اور اماراتی ابتدائی تحقیقات میں انکشاف ایرانی میڈیا نے اماراتی طیارے کے واقعہ کو ’’فالزفلیگ‘‘ کارروائی قرار دیدیا پوری دنیا ایرانی قوم کی ہمت، بہادری اور استقامت پر حیران ہے: صدر پیوٹن امریکا کا مشرق وسطیٰ میں 10 ہزار اضافی فوج بھیجنے کا فیصلہ سینٹ پیٹرزبرگ کے تاریخی بریمر ہاؤس میں خوفناک آتشزدگی، 2 ہزار مربع میٹر رقبہ متاثر سعودی وزیر دفاع کے امریکی و فرانسیسی وزرائے دفاع سے رابطے، امن کیلئے اقدامات پر زور خلیجی ممالک کی مدینہ منورہ میں حوثی ڈرون حملے کی شدید مذمت مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد اضافہ

فیئر فورڈ ایئر بیس سازش کی تحقیقات، 27 سالہ برطانوی ایرانی شہری گرفتار

Web Desk

2 October 2026

برطانیہ میں شاہی فضائیہ کے ‘فیئر فورڈ ایئر بیس’ (RAF Fairford) سے متعلق مشکوک سازش کی تحقیقات کے سلسلے میں ایک 27 سالہ برطانوی ایرانی شہری کو لندن سے گرفتار کر لیا گیا ہے۔ میٹروپولیٹن پولیس کے مطابق گرفتار شخص پر دہشت گردانہ کارروائیوں کی منصوبہ بندی اور ان کی تیاری کا شدید شبہ ہے۔ برطانوی سیکیورٹی حکام اس معاملے میں کسی غیر ملکی ریاست کے ممکنہ ملوث ہونے سمیت متعدد زاوئیوں اور پہلوؤں سے تفتیش کر رہے ہیں۔

برطانیہ نے امریکہ کے ساتھ مل کر اس ملٹری بیس کے خلاف ممکنہ سازش اور انٹیلی جنس خطرات کی مشترکہ تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ دوسری جانب ایران نے اس سازش اور گرفتاری میں اپنے ملوث ہونے کے تمام برطانوی الزامات کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا ہے۔ اس ضمن میں تہران میں برطانوی سفیر کو ایرانی وزارتِ خارجہ طلب کر کے ان بے بنیاد الزامات پر سخت احتجاج بھی ریکارڈ کرایا گیا ہے۔