حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل سستا کر دیا
Web Desk
1 October 2026
حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 26 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہے اور اب پٹرول کی نئی قیمت 390 روپے 66 پیسے ہو گئی ہے۔ دوسری جانب ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 1 روپے 1 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 399 روپے 34 پیسے مقرر کی گئی ہے۔ پٹرولیم مصنوعات کی ان نئی قیمتوں کا اطلاق 2 اکتوبر سے ہو گا۔
متعلقہ عنوانات
کرکٹ ورلڈ کپ 2027 کے شیڈول کا اعلان، پاکستان اور بھارت ایک ہی گروپ میں شامل
1 October 2026
حکومت کا پی ٹی ائی سے مذاکرات کا اعلان ،پیپلز پارٹی اور ن لیگ مشرکہ مذاکرات کرے گے
1 October 2026
بلاول بھٹو زرداری سے سندھ کے مختلف حکام اور سیاسی رہنماؤں کی ملاقاتیں
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
بھارت نے ایک اور فالز فلیگ آپریشن کا ڈرامہ رچایا، ڈی جی آئی ایس پی آر نے بھانڈا پھوڑ دیا
1 October 2026
ایران کا آبنائے ہرمز میں ایک اور امریکی زیرآب ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ
1 October 2026
شام اور حزب اللہ کے درمیان بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد پہلی خفیہ ملاقات
1 October 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے کسی رہنما کی ملاقات نہ ہوسکی
1 October 2026