مہنگائی کا نیا طوفان، پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں مسلسل پانچویں روز بھی اضافہ
Web Desk
12 September 2026
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تسلسل کے ساتھ مزید اضافے کا نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ اعلامیے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 2 پیسے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے 28 پیسے فی لٹر کا اضافہ کیا گیا ہے۔
حکومتی نوٹیفکیشن کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 375 روپے 82 پیسے اور ڈیزل کی نئی قیمت 403 روپے 32 پیسے فی لٹر کی سطح پر پہنچ گئی ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کے مطابق ان نئی قیمتوں کا اطلاق 12 ستمبر 2026ء سے اگلے تین دنوں کے لیے نافذ العمل ہوگا۔ یاد رہے کہ حکومت نے محض ایک روز قبل بھی پٹرول 3 روپے 5 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 37 پیسے فی لٹر مہنگا کیا تھا، جس کے بعد مسلسل دوسرے روز قیمتوں میں اضافے نے عوام پر مہنگائی کا نیا بوجھ ڈال دیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ورلڈ الٹیمیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر
13 September 2026
20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن
13 September 2026
ایران کے ساتھ جنگ مڈٹرم انتخابات کے بعد ختم ہوجائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ
13 September 2026
سردار عطاء اللہ مینگل کی برسی بھی بلوچستان میں منانے کی اجازت نہیںاختر مینگل
13 September 2026
ملٹری آپریشن کے خاتمے، عمران خان سمیت سیاسی قیدیوں کی رہائی اور مائنز ایکٹ کی منسوخی کا مطالبہ
13 September 2026
عراق کا ایران کے ساتھ 3 سرحدی گزرگاہوں پر آمدورفت بحال کرنے کا اعلان
13 September 2026
سعودی آئل پائپ لائن پر ڈرون حملہ، عراقی فورسز نے لانچنگ سائٹ کا سراغ لگا لیا
13 September 2026
وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال
13 September 2026