LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ملائیشین وزیراعظم کا پاکستان پر دہشت گردی کا الزام ماننے سے صاف انکار پٹرولیم لیوی کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں: حافظ نعیم الرحمٰن سندھ طاس معاہدے پر عالمی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی کامیابی ہے: چینی اخبار حادثات اور ہنگامی حالات میں بروقت ابتدائی طبی امداد ناگزیر ہے، مریم نواز شریف افغانستان میں داعش خراسان اب بھی سنگین سیکیورٹی خطرہ ہے: روس کا انتباہ نیویارک میں محبوس وینزویلا کے سابق صدر کی اہلیہ کو ہارٹ اٹیک کا خدشہ سلامتی کونسل دہشت گردی کے خلاف موجودہ نظام سے خامیاں دور کرے: پاکستان انڈونیشیا میں بحری جہاز خراب موسم کی لپیٹ میں آ گیا، 102 مسافر بچا لیے گئے، 140 تاحال لاپتا ایران کی امریکہ کو 7 شرائط پیش، مطالبات کی منظوری تک آبنائے ہرمز بند رکھنے کا فیصلہ ناکہ بندی کے دوران 60 روز میں 100 تجارتی بحری جہاز واپس بھیجے، سینٹ کام سعودی و برطانوی وزرائے خارجہ کا رابطہ، خطے کی تازہ صورتحال پر گفتگو سعودی شہر جازان پر حوثیوں کا حملہ: عمارتیں اور گاڑیاں نشانہ، 2 افراد زخمی حوثیوں کا یمن پر 48 گھنٹوں میں سعودی عرب کی جانب سے 129 فضائی حملوں کا دعویٰ ایران اور عمان میں طے پانے والی مفاہمت کے تحت آبنائے ہرمز دوبارہ نہیں کھولی جائے گی: ایرانی میڈیا یمن میں حالات ابتر، امریکا صرف باہر بیٹھ کر صورتحال دیکھ رہا ہے: یمنی سفیر

علی ناصر رضوی تبدیل، سہیل چودھری آئی جی اسلام آباد تعینات

Web Desk

12 September 2026

وفاقی دارالحکومت میں اہم انتظامی تبدیلی کے تحت انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد پولیس علی ناصر رضوی کو ان کے عہدے سے تبدیل کر دیا گیا ہے، جبکہ ان کی جگہ سینئر پولیس افسر سہیل چوہدری کو نیا آئی جی اسلام آباد تعینات کر دیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق عہدے سے تبدیل کیے جانے والے سابق آئی جی علی ناصر رضوی کو نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (NCCIA) کا نیا ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) تعینات کیے جانے کا قوی امکان ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ان تقرریوں اور تبادلوں سے متعلق اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے باضابطہ نوٹیفکیشن عنقریب جاری کیا جائے گا۔