آزاد کشمیر: شرپسندوں کی فائرنگ سے ایف سی جوان شہید، رینجرز اہلکار زخمی
Web Desk
5 September 2026
آزاد جموں و کشمیر کے ضلع باغ میں چھترہ ٹوپی روڈ پر قائم کوپرہ پولیس چوکی اور تراڑکھل ایکسز پر مسلح شرپسندوں اور فسادی جتھے کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں فرنٹیئر کانسٹیبلری (ایف سی) کا ایک جوان شہید جبکہ پاکستان رینجرز کا ایک اہلکار شدید زخمی ہو گیا۔ آزاد جموں و کشمیر پولیس کے ترجمان کے مطابق سیکیورٹی اہلکاروں نے فوری اور جرات مندانہ جوابی کارروائی کرتے ہوئے ایک حملہ آور کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا، جبکہ باقی فرار ہونے والے ملزمان کی تلاش جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
شادی کی تقریب پر حملے میں استعمال ہتھیار امریکی ساختہ تھے، ایرانی عدلیہ
5 September 2026
ٹرمپ کے نمائندہ وفد کی روسی صدر سے ملاقات، 3 گھنٹے سے زائد مذاکرات جاری رہے
5 September 2026
ایران کا خودمختاری اور قومی مفادات کے دفاع کیلئے فیصلہ کن اقدامات کا اعلان
5 September 2026
ایران جنگ سے متعلق معلومات لیک ہونے کی امریکی تحقیقات، ذمے دار کی شناخت نہ ہو سکی
5 September 2026
یوم دفاع و شہدائے پاکستان کے موقع پر مسلح افواج کا شہدائے وطن کو خراجِ عقیدت
5 September 2026
ملک بھر میں یوم دفاع و شہدا آج بھرپور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے
5 September 2026
یوم دفاع و شہدا ہمیں مسلح افواج اور قوم کی عظیم قربانیوں کی یاد دلاتا ہے، وزیراعظم
5 September 2026
عوام نے ثابت کردیا، میر پور خاص عمران خان کا قلعہ ہے: سہیل آفریدی
5 September 2026