عمران خان کی شمولیت کے بغیر نئے صوبوں کا تصور نہیں بنتا: اسد عمر
Web Desk
5 September 2026
پاکستان تحریک انصاف کے سابق رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی تجاویز پر گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کی شمولیت کے بغیر نئے صوبوں کا کوئی تصور ممکن نہیں بنتا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں عبوری ضمانت کی میعاد ختم ہونے پر پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ نئے صوبوں کی تشکیل جیسے اہم آئینی و سیاسی معاملے پر تمام صوبائی اور قومی اسمبلیوں میں کھل کر گفتگو ہونی چاہیے اور اس عمل میں بانی پی ٹی آئی کو لازمی شامل رکھنا چاہیے
متعلقہ عنوانات
بشریٰ بی بی کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر؛ مکمل طبی ریکارڈ طلب
16 November 2026
کے پی میں 3 ایم پی او حراست اور گورنر راج کیس؛وفاقی آئینی عدالت میں فریق بننے کے لیے متفرق درخواستیں دائر کر دیں
16 November 2026
پشاور ہائیکورٹ کو ایمرجنسی اور ایم پی او کے علاوہ آرٹیکل 199 کے دیگر مقدمات سننے کی اجازت مل گئی
16 November 2026
ایران امریکا تنازع کا حل دھمکیوں اور فوجی کارروائیوں میں نہیں: عباس عراقچی
16 November 2026
جے شاہ دوسری مدت کیلئے بلامقابلہ آئی سی سی چیئرمین منتخب
16 November 2026
تھائی لینڈ کے سیاحتی جزیرے فوکٹ میں خوفناک آتشزدگی، 11 افراد ہلاک
16 November 2026
کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار
16 November 2026
آئینی عدالت نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں پر حکم امتناع میں ترمیم کر دی
16 November 2026