LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایرانی حکام کا جنگ کے دوران امریکا کے 370 طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز دیدی لاہور سمیت بڑے شہروں سے میئر کا عہدہ ختم کرنے سے بلدیاتی نظام کمزور ہوگا: سعد رفیق امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ چیرٹی ڈے منایا جارہا ہے سیالکوٹ: مسلح ڈاکو گھر سے ساڑھے 3 کروڑ روپے کا سونا، سعودی ریال اور نقدی لے اڑے امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی صدر سے بلاول بھٹو کی طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر پارٹی مؤقف پر ڈٹنے رہنے کا فیصلہ کراچی ڈیفنس تشدد کیس: انکوائری رپورٹ میں ایس ایس پی فدا جانوری ذمہ دار قرار، مقدمہ درج کرنے اور معطلی کی سفارش ایران جنگ کے 6 ماہ بعد مزید پراعتماد ہوگیا: امریکی اخبار بائیں بازو کے انتہا پسند، کمیونسٹ امریکا کی شکست چاہتے ہیں: ٹرمپ میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر اسحاق ڈار سے یوگنڈا کے سابق وزیراعظم کی ملاقات، عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال روس کا یوکرین کے دارالحکومت کیف پر حملہ، 5 افراد زخمی

اسحاق ڈار سے یوگنڈا کے سابق وزیراعظم کی ملاقات، عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال

Web Desk

5 September 2026

نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینٹرل محمد اسحاق ڈار سے یوگنڈا کے سابق وزیراعظم اور اقوام متحدہ کے اگلے سیکرٹری جنرل کے امیدوار اولارا اوتونو (Olara Otunnu) نے اسلام آباد میں ایک اہم ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، اس ملاقات میں موجودہ عالمی صورتِ حال، بین الاقوامی نظام کے مسائل اور کثیرالجہتی (Multilateralism) کو درپیش چیلنجز پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ نائب وزیراعظم نے پاکستان کے کثیرالجہتی نظام کے استحکام اور عالمی چارٹر پر عملدرآمد کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے زور دیا کہ بین الاقوامی قوانین کے احترام کے ساتھ ساتھ سلامتی کونسل کی قراردادوں، بالخصوص فلسطین اور جموں و کشمیر پر عملدرآمد انتہائی ضروری ہے۔