بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 12 دہشت گرد جہنم واصل
Web Desk
4 September 2026
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان میں آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سکیورٹی فورسز کی کامیاب اور مؤثر کارروائیاں جاری ہیں۔ سکیورٹی فورسز نے ضلع قلات میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے ٹھکانے کا سراغ لگا کر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا، جس کے نتیجے میں 12 دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔ علاوہ ازیں، ضلع کھچی بھاگ میں بھی فورسز نے بروقت اقدام کرتے ہوئے دہشت گردوں کا بزدلانہ حملہ ناکام بنا دیا، جس کے دوران متعدد حملہ آور مارے گئے اور ان کے ٹھکانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور آئی ای ڈیز (IEDs) کو موقع پر ہی تباہ کر دیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
سیالکوٹ: مسلح ڈاکو گھر سے ساڑھے 3 کروڑ روپے کا سونا، سعودی ریال اور نقدی لے اڑے
5 September 2026
امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی
5 September 2026
صدر سے بلاول بھٹو کی طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر پارٹی مؤقف پر ڈٹنے رہنے کا فیصلہ
5 September 2026
کراچی ڈیفنس تشدد کیس: انکوائری رپورٹ میں ایس ایس پی فدا جانوری ذمہ دار قرار، مقدمہ درج کرنے اور معطلی کی سفارش
5 September 2026
ایران جنگ کے 6 ماہ بعد مزید پراعتماد ہوگیا: امریکی اخبار
5 September 2026
بائیں بازو کے انتہا پسند، کمیونسٹ امریکا کی شکست چاہتے ہیں: ٹرمپ
5 September 2026
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر
5 September 2026
اسحاق ڈار سے یوگنڈا کے سابق وزیراعظم کی ملاقات، عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
5 September 2026