دھرنے اور احتجاجی جلسے ملک بھر میں جاری رہیں گے: لیاقت بلوچ
Web Desk
4 September 2026
نائب امیرِ جماعتِ اسلامی لیاقت بلوچ نے ایک اہم بیان میں واضح کیا ہے کہ جماعتِ اسلامی کے تحت ملک بھر میں جاری دھرنے اور احتجاجی جلسے بلا تعطل جاری رہیں گے۔ انہوں نے بتایا کہ وزیراعظم اور جماعتِ اسلامی کی مرکزی مذاکراتی کمیٹی کا اہم اجلاس اب 7 ستمبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگا، جس میں عوامی مسائل اور مطالبات پر گفتگو کی جائے گی۔ لیاقت بلوچ کے مطابق جماعتِ اسلامی کی جانب سے مذاکراتی کمیٹی میں عنایت اللہ، فراست علی، ضیاء الدین، نصر اللہ رندھاوا اور نوید علی نمائندگی کریں گے۔
متعلقہ عنوانات
سیالکوٹ: مسلح ڈاکو گھر سے ساڑھے 3 کروڑ روپے کا سونا، سعودی ریال اور نقدی لے اڑے
5 September 2026
امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی
5 September 2026
صدر سے بلاول بھٹو کی طویل ملاقات، سندھ کی تقسیم پر پارٹی مؤقف پر ڈٹنے رہنے کا فیصلہ
5 September 2026
کراچی ڈیفنس تشدد کیس: انکوائری رپورٹ میں ایس ایس پی فدا جانوری ذمہ دار قرار، مقدمہ درج کرنے اور معطلی کی سفارش
5 September 2026
ایران جنگ کے 6 ماہ بعد مزید پراعتماد ہوگیا: امریکی اخبار
5 September 2026
بائیں بازو کے انتہا پسند، کمیونسٹ امریکا کی شکست چاہتے ہیں: ٹرمپ
5 September 2026
میجر جنرل فیصل نصیر نیکٹا کے نیشنل کوآرڈینیٹر مقرر
5 September 2026
اسحاق ڈار سے یوگنڈا کے سابق وزیراعظم کی ملاقات، عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال
5 September 2026