آئی ایس پی آر سمر انٹرنشپ پروگرام کے طلبہ کا پی ایم اے کاکول کا مطالعاتی دورہ
Web Desk
4 September 2026
آئی ایس پی آر (ISPR) سمر انٹرن شپ پروگرام 2026ء کے طلبہ و طالبات نے پاکستان ملٹری اکیڈمی (PMA) کاکول کا ایک خصوصی تعلیمی و مطالعاتی دورہ کیا۔ اس دورے کے دوران طلبہ نے اکیڈمی کے اندر کیڈٹس کی شاندار پریڈ، پیشہ ورانہ تربیتی سرگرمیوں اور تعلیمی شعبہ جات کا معائنہ کیا۔ طلبہ و طالبات نے کیڈٹس کے اعلٰی معیارِ تربیت، سخت نظم و ضبط اور حب الوطن جذبے کا مشاہدہ کرنے کے بعد اسے ایک معلومات افزا اور یادگار تجربہ قرار دیا۔
متعلقہ عنوانات
زمان پارک کے باہر پولیس پر حملہ کیس، فلک جاوید کی ضمانت منظور
5 September 2026
شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں پوتن کی متحرک سفارت کاری نمایاں
5 September 2026
کوئی فرد واحد یا سیاسی جماعت نئے انتظامی یونٹس روک نہیں سکتی: محسن نقوی
5 September 2026
سانحہ گل پلازا: پولیس کا چالان عدالت میں جمع، ایسوسی ایشن مرکزی ذمہ دار قرار
5 September 2026
آئین پامال کر کے جتنے مرضی چھوٹے صوبے بنالیں کوئی فائدہ نہیں: خواجہ سعد رفیق
5 September 2026
سیف گیمز 2027 کی تاریخیں مقرر، 28 کھیلوں میں 6 ہزار سے زائد کھلاڑی و آفیشلز شریک ہوں گے
5 September 2026
پیٹرولیم لیوی ختم کی جائے، روٹی 10 روپے کی ہو: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کی پریس کانفرنس
5 September 2026
مشرقِ وسطیٰ کے عوام بیرونی مداخلت مسترد کر دیں: چینی صدر
5 September 2026