نائب وزیراعظم سے افغانستان میں پاکستان کے سفیر کی ملاقات، علاقائی صورتحال پر گفتگو
Web Desk
3 September 2026
نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے افغانستان میں پاکستان کے سفیر عبید الرحمان نظامانی نے ملاقات کی، جس میں علاقائی اور سرحدی سیکیورٹی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ ملاقات کے دوران خطے میں بدلتی ہوئی سیکیورٹی صورتحال، پاک افغان دوطرفہ تعلقات اور پاکستان سے متعلق دیگر اہم سفارتی و دفاعی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اسحاق ڈار نے افغانستان کی موجودہ صورتحال اور خطے کی بدلتی ہوئی جیو پولیٹیکل صورتحال پر مسلسل اور قریبی نظر رکھنے کی اہمیت پر زور دیا تاکہ ملکی سلامتی اور علاقائی ثبات کو یقینی بنایا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
ایرانی حکام کا جنگ کے دوران امریکا کے 370 طیاروں کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
5 September 2026
امریکی محکمہ خارجہ نے سعودی عرب کو جدید ہتھیار بیچنے کی منظوری دے دی
5 September 2026
احسن اقبال نے ملک میں 15 نئے صوبوں کی تجویز دیدی
5 September 2026
لاہور سمیت بڑے شہروں سے میئر کا عہدہ ختم کرنے سے بلدیاتی نظام کمزور ہوگا: سعد رفیق
5 September 2026
امریکی صدر ٹرمپ کی ایران کے پِک ایکس ماؤنٹین پر حملے کی دھمکی
5 September 2026
پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ورلڈ چیرٹی ڈے منایا جارہا ہے
5 September 2026
سیالکوٹ: مسلح ڈاکو گھر سے ساڑھے 3 کروڑ روپے کا سونا، سعودی ریال اور نقدی لے اڑے
5 September 2026
امریکا کی ایران کی مالی معاونت کرنیوالے عالمی مالیاتی اداروں کو سنگین نتائج کی دھمکی
5 September 2026