مکہ معاہدہ پاکستان کی سفارتی تاریخ میں اہم سنگ میل ہے: ملک احمد خان
Web Desk
3 September 2026
سپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘مکہ معاہدہ’ پاکستان کی سفارتی تاریخ میں ایک اہم اور تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ یہ معاہدہ پاکستان کی عالمی سطح پر دفاعی اور سفارتی اہمیت کا واضح اعتراف ہے۔
سپیکر ملک احمد خان نے کہا کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان بڑھتا ہوا دفاعی تعاون باہمی اعتماد اور احترام کی مضبوط بنیادوں پر قائم ہے۔ انہوں نے عالمی اور علاقائی صورتحال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت دنیا میں طاقت کا توازن انتہائی تیزی سے تبدیل ہو رہا ہے، اور موجودہ حالات میں اجتماعی سلامتی کے جامع نظام کے ذریعے ہی خطے میں پائیدار امن کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
3 September 2026
ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی پر میڈیا رپورٹنگ کو غلط قرار دے دیا
3 September 2026
ازبکستان کی سینٹرم ایئر کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع، پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی
3 September 2026
اسحاق ڈار کا نومنتخب او آئی سی سیکریٹری جنرل سے رابطہ، عہدے سنبھالنے پر مبارکباد
3 September 2026
سندھ اسمبلی نے سندھ کی تقسیم کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی
3 September 2026
سندھ کی تقسیم کی بات بھی نہیں کی جاسکتی: مراد شاہ نے قومی اسمبلی کو خبردار کردیا
3 September 2026
شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے ہلاکتوں پر اظہار تعزیت
3 September 2026
مہمند ڈیم پاکستان کی واٹر، فوڈ اور انرجی سکیورٹی کیلئے اہم قومی منصوبہ ہے: چیئرمین واپڈا
3 September 2026