LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
آئرلینڈ کی سفیر کی صوبائی وزیر اقلیتی امور سردار رمیش سنگھ اروڑہ سے ملاقات یوکرین میں امن معاہدے کا امکان اب بھی موجود ہے: صدر پوتن وزیراعظم کا نرس رضیہ نورین کو ایک کروڑ روپے کا چیک، بہادری پر خراج تحسین سوشل میڈیا پر سائبر سکیورٹی سے متعلق نوٹیفکیشن جعلی اور گمراہ کن ہے: پی ٹی اے اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں 1 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ، مجموعی ذخائر 22 ارب 52 کروڑ ڈالر سے تجاوز کر گئے حکومت نے دھرنے موخر کرنیکا کہا، دھرنے بھی چلیں گے اور مذاکرات بھی: حافظ نعیم الرحمٰن ایرانی فوج کا یو اے ای اور کویت میں امریکی اڈوں پر نئے حملوں کا دعویٰ انڈس ہسپتال کے بانی ڈاکٹر عبدالباری کے لیے امریکی امپیکٹ ایوارڈ سیرت النبیؐ تمام انسانیت کے لیے رہنمائی اور رحمت کا سرچشمہ ہے، عطا تارڑ عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس: عدالت کا فریقین کو عدالتی تقدس برقرار رکھنے کا حکم روس کبھی یورپ کے پیچھے پابندیاں اٹھوانے کیلئے نہیں بھاگے گا: سرگئی لاوروف روس کا دورِ مشرق ایشیا پیسیفک کے ساتھ تعاون کا اہم مرکز بنے گا: صدر پوتن شرجیل میمن کراچی میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات کی مذمت حتمی مالکان کی تفصیلات جمع نہ کروانے پر 28 ہزار 761 کمپنیوں کو شوکاز نوٹس پاک چین تجارت، سرمایہ کاری اور کاروباری تعاون کے فروغ میں اہم پیشرفت

آزاد کشمیر کی ترقی کے ایجنڈے کو آگے بڑھایا جائے گا: وزیراعظم شہباز شریف

Web Desk

3 September 2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر امورِ کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام اور چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے الگ الگ ملاقاتیں کی ہیں۔ ملاقات میں امیر مقام نے آزاد کشمیر میں حالیہ انتخابات اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی، جس پر وزیراعظم نے ان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے اعادہ کیا کہ قائد نواز شریف کے وژن کے تحت آزاد کشمیر و گلگت بلتستان کے عوام کی خوشحالی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ دوسری جانب رانا مشہود نے وزیراعظم کو یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو جدید تعلیم، ہنر اور روزگار کی فراہمی کے منصوبوں پر بریفنگ دی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ہدایت کی کہ نوجوانوں کو ملک کا قیمتی اثاثہ سمجھتے ہوئے ڈیجیٹل معیشت اور کاروبار سے متعلق تمام ترجیحی منصوبوں کے دائرہ کار کو مزید وسعت دی جائے اور ان پر شفاف و تیز رفتار عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔