کنگ چارلس سے پاکستانی کرکٹ ٹیم کی ملاقات، محسن نقوی سے کرکٹ اور امن پر گفتگو
Web Desk
2 September 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم نے چیئرمین پی سی بی اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی قیادت میں برطانیہ کے بادشاہ چارلس سے شاہی خاندان کی تاریخی رہائش گاہ کلیئرنس ہاؤس میں ملاقات کی۔ تقریب کے دوران کنگ چارلس نے پاکستانی کھلاڑیوں، ٹیم آفیشلز اور چیئرمین پی سی بی سے گفتگو کی، جہاں انہوں نے کرکٹ کے علاوہ پاکستان میں انسدادِ دہشت گردی اور امن و امان کی بحالی کی کوششوں پر تبادلہ خیال کیا۔ اس موقع پر برطانوی ہائی کمشنر نے بھی خطے میں امن کے لیے پاکستان اور محسن نقوی کے کردار کی تعریف کی۔ محسن نقوی نے ملاقات کو انتہائی مفید قرار دیتے ہوئے کہا کہ بادشاہ چارلس نے کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی کی اور پاکستان کی امن کوششوں کو سراہا، جس کے بعد وہ برطانیہ سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔
متعلقہ عنوانات
پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
3 September 2026
ٹرمپ نے ایران کے خلاف فوجی کارروائی پر میڈیا رپورٹنگ کو غلط قرار دے دیا
3 September 2026
ازبکستان کی سینٹرم ایئر کا پاکستان کیلئے فضائی آپریشن شروع، پہلی پرواز کراچی پہنچ گئی
3 September 2026
اسحاق ڈار کا نومنتخب او آئی سی سیکریٹری جنرل سے رابطہ، عہدے سنبھالنے پر مبارکباد
3 September 2026
سندھ اسمبلی نے سندھ کی تقسیم کے خلاف متفقہ قرارداد منظور کرلی
3 September 2026
سندھ کی تقسیم کی بات بھی نہیں کی جاسکتی: مراد شاہ نے قومی اسمبلی کو خبردار کردیا
3 September 2026
شہباز شریف کا نیپالی سفارتخانے کا دورہ، سیلاب سے ہلاکتوں پر اظہار تعزیت
3 September 2026
مہمند ڈیم پاکستان کی واٹر، فوڈ اور انرجی سکیورٹی کیلئے اہم قومی منصوبہ ہے: چیئرمین واپڈا
3 September 2026