پنجاب بھر میں نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026 کے نتائج کا اعلان
Web Desk
2 September 2026
پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز (لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد، ملتان، گوجرانوالہ، سرگودھا، ساہیوال، بہاولپور اور ڈیرہ غازی خان) نے نویں جماعت کے سالانہ امتحانات 2026ء کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔ لاہور بورڈ کے مطابق امتحانات میں 2 لاکھ 80 ہزار سے زائد امیدواروں نے شرکت کی جن میں کامیابی کا مجموعی تناسب 46.51 فیصد رہا اور 53 فیصد سے زائد طلبہ ناکام رہے۔ دوسری جانب ملتان بورڈ میں کامیابی کی شرح 52.11 فیصد ریکارڈ کی گئی، جہاں سائنس گروپ میں 54.79 فیصد اور ہیومینیٹیز میں 34.69 فیصد امیدوار پاس ہوئے، جبکہ اسپیشل طلبہ (ڈیف اینڈ ڈمب) کی کامیابی کا تناسب 98.33 فیصد رہا۔ مزید برآں ساہیوال بورڈ میں 87 ہزار سے زائد شریک امیدواروں میں کامیابی کی شرح 43.41 فیصد رہی۔
متعلقہ عنوانات
میر رضا کیس: جے آئی ٹی تشکیل دینے کی درخواست پر تحریری حکم نامہ جاری
2 September 2026
بانی پی ٹی آئی سے رفقاء کی ملاقات کا دن، فہرست جیل حکام کے حوالے
2 September 2026
پاکستان امن عمل سے مایوس نہیں، فریقین مذاکرات کی طرف واپس آئیں گے: دفتر خارجہ
2 September 2026
پمز میں بچوں کی ہلاکت پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایک اور درخواست دائر
2 September 2026
میئر لندن صادق خان کو ٹیکس کے بغیر گاڑی رکھنے پر جرمانہ عائد
2 September 2026
پنجاب حکومت کا برتھ اور ڈیتھ کی لیٹ رجسٹریشن کی فیس پر ریلیف
2 September 2026
ایران نے حملہ کیا تو اسرائیل بھرپور طاقت سے جواب دے گا: اسرائیل کاٹز
2 September 2026
عظمیٰ بخاری فیک ویڈیو کیس: بیان ریکارڈ، جرح کیلئے 12 ستمبر کی تاریخ مقرر
2 September 2026