محفوظ ڈیجیٹل ماحول ہر بچے کا بنیادی حق، مؤثر قانون سازی وقت کی ضرورت ہے: سارہ احمد
Web Desk
1 September 2026
چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے کہا ہے کہ بچوں کو محفوظ ڈیجیٹل ماحول کی فراہمی ان کا بنیادی حق ہے، جس کے لیے ملک میں مؤثر ریگولیٹری اور نگرانی کا نظام وضع کرنا وقت کی ضرورت ہے۔ ایک قرارداد کے ذریعے وفاقی حکومت اور پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) سے آن لائن سیکیورٹی فریم ورک ترتیب دینے کی سفارش کی گئی ہے۔ سارہ احمد نے بتایا کہ آسٹریلیا، فرانس، چین اور امریکہ کی مختلف ریاستیں بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق سخت قوانین اور عمر کی پابندیاں نافذ کر چکی ہیں، لہٰذا بین الاقوامی رجحانات کے پیش نظر پاکستان میں بھی کم عمر بچوں کے محفوظ ڈیجیٹل مستقبل کے لیے فوری قانون سازی ناگزیر ہے۔
متعلقہ عنوانات
روس کی یوکرین کو تنازع کے حل کیلئے ٹھوس مذاکرات کی پیشکش
2 September 2026
جوابی کارروائی میں امریکی فوج کے ایم کیو نائن ڈرون کو نشانہ بنایا گیا: پاسداران انقلاب
2 September 2026
ایرانی پارلیمنٹ سپیکر کی شہریوں سے پٹرول کی کھپت کم کرنے کی اپیل
2 September 2026
بشارالاسد دور کے خفیہ جوہری سرگرمیوں سے متعلق اہم سوالات حل ہوگئے: آئی اے ای اے
2 September 2026
جرمنی کا لیپزگ ایئرپورٹ پر ڈرون حملے میں روس کے ملوث ہونے کا الزام
2 September 2026
روس کے یوکرین میں فضائی حملے، ایک بھارتی سمیت 12 افراد ہلاک، متعدد زخمی
2 September 2026
ایران کے جوابی حملے، اردن میں امریکی اڈے کو بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنانے کا دعویٰ
1 September 2026
امریکا کا ایران پر پھر حملہ، شادی کی تقریب پر بمباری، 4 افراد شہید، 30 سے زائد زخمی
1 September 2026