چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کراچی پہنچ گئے
Web Desk
1 September 2026
چیف جسٹس آف پاکستان یحییٰ آفریدی اہم مقدمات کی سماعت کے لیے کراچی پہنچ گئے ہیں۔ سپریم کورٹ کراچی رجسٹری کی جانب سے 2 اور 3 ستمبر کے لیے کاز لسٹ جاری کر دی گئی ہے، جس کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس شفیع صدیقی پر مشتمل دو رکنی بینچ متعدد اہم اور زیر التوا کیسز کی سماعت کرے گا۔ چیف جسٹس کی آمد کے موقع پر کراچی رجسٹری میں سیکیورٹی اور سماعت کے لیے تمام تر ضروری انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
جاپان کا پاکستان میں ٹی بی اسکریننگ کے لیے اہم اقدام، 21 ملین ین کی گرانٹ
1 September 2026
پاکستان کے عرفان محسود نے 10 کلو وزن کیساتھ ایک منٹ میں 38 ون ہینڈ پنچز لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
1 September 2026
قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ہاؤس لندن میں عشائیہ، محسن نقوی کی بھی شرکت
1 September 2026
خیبرپختونخوا کے وسائل پر صوبے کا حق، بقایاجات کیلئے عدالت جائینگے: سہیل آفریدی
1 September 2026
پٹرول ایک روپے 8 پیسے، ڈیزل 51 پیسے فی لٹر مہنگا
1 September 2026
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات دی جا رہی ہیں: عقیل ملک
1 September 2026
امریکا کا ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملہ، قشم اور آبنائے ہرمز میں دھماکے
1 September 2026
پنجاب اسمبلی میں سندھ طاس معاہدہ، ماحولیاتی آلودگی سمیت متعدد قراردادیں منظور
1 September 2026