موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے پیشگی اقدامات ناگزیر ہیں: مصدق ملک
Web Desk
1 September 2026
وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی وقت گزرنے کے ساتھ ایک انتہائی سنگین چیلنج بنتی جا رہی ہے، جس سے نمٹنے کے لیے پیشگی اقدامات ناگزیر ہیں۔ زیرزمین آبی ذخائر کے تحفظ سے متعلق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں صاف زیرزمین پانی کے ذخائر تیزی سے کم ہو رہے ہیں، اس لیے پانی کا تحفظ ہماری اولین ترجیح اور ریڈ لائن ہے۔ انہوں نے بارش کے پانی کو ضائع ہونے سے بچانے کے لیے عملی اقدامات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے بڑے ڈیمز پانی ذخیرہ کرنے کا اہم ذریعہ ہیں جنہیں آلودگی سے محفوظ بنانا ہوگا۔ وفاقی وزیر نے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ پانی کے بے دریغ استعمال اور اسے آلودہ کرنے سے سختی سے گریز کریں۔
متعلقہ عنوانات
جاپان کا پاکستان میں ٹی بی اسکریننگ کے لیے اہم اقدام، 21 ملین ین کی گرانٹ
1 September 2026
پاکستان کے عرفان محسود نے 10 کلو وزن کیساتھ ایک منٹ میں 38 ون ہینڈ پنچز لگا کر ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا
1 September 2026
قومی کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں پاکستان ہاؤس لندن میں عشائیہ، محسن نقوی کی بھی شرکت
1 September 2026
خیبرپختونخوا کے وسائل پر صوبے کا حق، بقایاجات کیلئے عدالت جائینگے: سہیل آفریدی
1 September 2026
پٹرول ایک روپے 8 پیسے، ڈیزل 51 پیسے فی لٹر مہنگا
1 September 2026
بانی پی ٹی آئی کو جیل میں تمام سہولیات دی جا رہی ہیں: عقیل ملک
1 September 2026
امریکا کا ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملہ، قشم اور آبنائے ہرمز میں دھماکے
1 September 2026
پنجاب اسمبلی میں سندھ طاس معاہدہ، ماحولیاتی آلودگی سمیت متعدد قراردادیں منظور
1 September 2026