LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بشریٰ بی بی کو علاج کے لیے ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر؛ مکمل طبی ریکارڈ طلب کے پی میں 3 ایم پی او حراست اور گورنر راج کیس؛وفاقی آئینی عدالت میں فریق بننے کے لیے متفرق درخواستیں دائر کر دیں پشاور ہائیکورٹ کو ایمرجنسی اور ایم پی او کے علاوہ آرٹیکل 199 کے دیگر مقدمات سننے کی اجازت مل گئی ایران امریکا تنازع کا حل دھمکیوں اور فوجی کارروائیوں میں نہیں: عباس عراقچی جے شاہ دوسری مدت کیلئے بلامقابلہ آئی سی سی چیئرمین منتخب تھائی لینڈ کے سیاحتی جزیرے فوکٹ میں خوفناک آتشزدگی، 11 افراد ہلاک کراچی میں دہشتگردی کا بڑا منصوبہ ناکام، کالعدم تنظیم کے 2 کارندے گرفتار آئینی عدالت نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاریوں پر حکم امتناع میں ترمیم کر دی 13 سالہ لڑکی کا تشدد سے قتل کیس: پولیس افسر کی اہلیہ اور قاری کا جسمانی ریمانڈ منظور توانائی کی ترسیل کے لیے آبنائے ہرمز کا کوئی متبادل راستہ موجود نہیں: قطری وزیراعظم تاریخ میں پہلی بار صوبوں کی جانب سے وفاق کو 57 ارب 46 کروڑ کی گرانٹ پاکستان خطے میں ترقی کے لیے بات چیت سے تنازعات کا خاتمہ چاہتا ہے: اسحاق ڈار یمنی حکومتی فورسز کا باب المندب کے علاقے سے انخلا کا اعلان غیر محتاط الزام تراشی انسانی زندگیوں کیلئے خطرہ بن سکتی ہے: صدر، وزیر اعظم پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رحجان

عدالتی فیصلے خوش آئند ہیں، تناؤ کے خاتمے اور بانی پی ٹی آئی کے علاج کے لیے سیاسی ڈائیلاگ ضروری ہے: بیرسٹر گوہر

Web Desk

1 September 2026

راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے عدالتی احکامات پر عملدرآمد کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ 27 ستمبر کے پرامن احتجاج کا مقصد کسی سے تصادم یا وسائل کا استعمال نہیں بلکہ انصاف اور آئینی حقوق کا حصول ہے، جس کی قیادت وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ بانی پی ٹی آئی 3 سال سے قید ہیں اور اعتماد کی فضا بحال کرنے کے لیے انہیں فوری ہسپتال منتقل کر کے علاج اور بیٹوں سے واٹس ایپ پر بات کی اجازت دی جائے۔ بیرسٹر گوہر نے مزید کہا کہ پی ٹی آئی نے ہمیشہ ملکی مفاد اور سفارتی کامیابیوں کا احترام کیا ہے لیکن اگر ڈائیلاگ کے دروازے بند رکھے گئے تو عوام خود سسٹم ری سیٹ کر دے گی، اس لیے ریاست کو تناؤ ختم کر کے بات چیت کا راستہ اختیار کرنا چاہیے