وزیراعظم شہباز شریف کی شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت
Web Desk
1 September 2026
بشکیک میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے سربراہانِ حکومت کے اجلاس میں شرکت کے لیے عالمی رہنماؤں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف ایس سی او سربراہانِ مملکت کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے مرکزی ہال پہنچے جہاں کرغزستان کے صدر نے ان کا انتہائی گرمجوشی سے استقبال کیا اور دونوں رہنماؤں کے درمیان مصافحہ ہوا۔ اس موقع پر اجلاس میں شریک تمام رکن ممالک کے رہنماؤں کا گروپ فوٹو بھی لیا گیا جس میں وزیراعظم شہباز شریف نمایاں پوزیشن پر نظر آئے۔ شنگھائی تعاون تنظیم کے اس اہم اجلاس کے حاشیے پر وزیراعظم کی مختلف عالمی رہنماؤں سے اہم دوطرفہ ملاقاتیں بھی متوقع ہیں۔
متعلقہ عنوانات
امریکا اسلام آباد ایم او یو پر عمل کرے تو ایران بھی تیار ہے: ایرانی صدر مسعود پزشکیان
1 September 2026
لاہور جنرل ہسپتال کے گائنی وارڈ میں آگ بھڑک اٹھی
1 September 2026
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی عباس عراقچی سے ملاقات، باہمی امور پر تبادلہ خیال
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات، اخبارات اور کتابیں فراہم کرنے کی ہدایت
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی، اہلخانہ سے ملاقات اور بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے کا حکم
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار
1 September 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
1 September 2026
یورپی یونین واشنگٹن کے غیر قانونی اقدامات میں شریک بن چکی ہے: اسماعیل بقائی
1 September 2026