LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
پنجاب میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی خوش آئند ہے، مریم نواز ایران کے پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ سعودی عرب کی جانب آنے والے 2 میزائل اور 3 ڈرون فضا میں تباہ یومِ اعلانِ آزادیٔ فلسطین: پاکستان کا آزاد خودمختار ریاست کی حمایت کا اعادہ اسرائیلی فوج کا غزہ میں حماس کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ جی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ سٹیشنوں پر پولنگ شروع امریکا میں فضائی بحران برقرار، 6 ہزار پروازیں منسوخ، ساڑھے 7 ہزار تاخیر کا شکار اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہوگا امریکا کی مشرق وسطیٰ میں اپنے شہریوں کو اضافی احتیاط برتنے کی ہدایت نیتن یاہو کی گادی آئزن کوٹ سے قومی اتحاد کی حکومت بنانے کی اپیل دہشت گردی کا جرم ثابت، سعودی عرب میں 2 افراد کو سزائے موت دے دی گئی یوکرین پر غیر منصفانہ امن معاہدہ مسلط کرنے کی کوشش نئی جنگ کا سبب بن سکتی ہے، میکرون یوکرین کی نیٹو رکنیت کے بدلے ڈونباس سے دستبرداری کی امریکی تجویز، زیلنسکی کا بڑا انکشاف فورک لفٹ مشینیں اسرائیلی فوج کے زیر استعمال ہونے کا انکشاف، جاپانی کمپنی نے تحقیقات شروع کر دیں غزہ میں سیلاب متاثرین کی مدد کیلئے امدادی تنظیموں کو فوری رسائی دی جائے، یورپی یونین

عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف تمام کیسز واپس لیے جائیں: اسد قیصر

Web Desk

31 August 2026

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما اسد قیصر نے مشاورتی کانفرنس کے دوران ایک قرارداد پیش کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف قائم تمام مقدمات فوراً واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ کانفرنس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی توہین پر وزراء کے خلاف توہینِ عدالت کی کارروائی کر کے قرار واقعی سزا دی جائے تاکہ عدلیہ کی توقیر اور آزادی کا پیغام دنیا بھر میں جائے۔ اسد قیصر نے خیبر پختونخوا کے مسائل پر بات کرتے ہوئے کہا کہ صوبے میں حکومت کے باوجود پی ٹی آئی کو حقِ حکمرانی نہیں دیا جا رہا اور این ایف سی ایوارڈ میں آئینی حصہ بھی التوا کا شکار ہے۔ انہوں نے گندم کے بحران پر وفاقی و پنجاب حکومت کی حکمتِ عملی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے الزام لگایا کہ اس بدانتظامی سے کسانوں کو 900 ارب روپے کا بھاری نقصان پہنچا ہے۔