بلاول بھٹو کی منگنی اور شادی کی خبریں بے بنیاد قرار
Web Desk
31 August 2026
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی منگنی اور شادی کے حوالے سے سوشل میڈیا اور ذرائع پر گردش کرنے والی قیاس آرائیوں کے بعد پیپلزپارٹی نے ان خبروں کو مکمل طور پر غلط اور بے بنیاد قرار دے دیا ہے۔ قبل ازیں ایسی خبریں سامنے آئی تھیں کہ صدر مملکت آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو زرداری آسٹریا میں موجود ہیں جہاں ایک خاندان سے منگنی کے سلسلے میں ملاقاتیں کی گئی ہیں۔ تاہم بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان اور پارٹی رہنما مرتضیٰ وہاب کے علاوہ ایوانِ صدر کے ترجمان نے ان افواہوں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ صدر زرداری نجی دورے پر ہیں اور منگنی یا شادی سے متعلق ایسا کوئی فیصلہ یا باضابطہ اعلان نہیں ہوا، کسی بھی پیش رفت کی صورت میں بھٹو زرداری خاندان خود آفرینش کرے گا۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی خوش آئند ہے، مریم نواز
15 November 2026
ایران کے پاسدارانِ انقلاب کا بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملے کا دعویٰ
15 November 2026
سعودی عرب کی جانب آنے والے 2 میزائل اور 3 ڈرون فضا میں تباہ
15 November 2026
یومِ اعلانِ آزادیٔ فلسطین: پاکستان کا آزاد خودمختار ریاست کی حمایت کا اعادہ
15 November 2026
اسرائیلی فوج کا غزہ میں حماس کے سینئر کمانڈر کو شہید کرنے کا دعویٰ
15 November 2026
جی بی اے 16 دیامر 2 کے 3 پولنگ سٹیشنوں پر پولنگ شروع
15 November 2026
امریکا میں فضائی بحران برقرار، 6 ہزار پروازیں منسوخ، ساڑھے 7 ہزار تاخیر کا شکار
15 November 2026
اقتصادی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کا اجلاس آج اسلام آباد میں شروع ہوگا
15 November 2026