مغربہ کولمبیا میں زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 254 ہوگئی، مزید اضافے کا خدشہ
Web Desk
11 August 2026
مغربی کولمبیا میں شدید زلزلے سے تباہ کاریوں کا سلسلہ جاری ہے جہاں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 254 ہو گئی ہے، جبکہ حکام نے ہلاکتوں میں مزید اضافے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ زلزلے کے دوسرے روز بھی ریسکیو ٹیمیں بھاری مشینری اور جدید آلات کی مدد سے متاثرہ عمارتوں کے ملبے تلے دبے افراد کو نکالنے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق اب تک 100 سے زائد آفٹر شاکس ریکارڈ کیے جا چکے ہیں جس کی وجہ سے امدادی کاموں میں شدید دشواری کا سامنا ہے اور شہریوں کو کو متاثرہ عمارتوں سے دور رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ متاثرہ علاقوں میں عمارتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے اور بڑے پیمانے پر مالی نقصان کے جائزے کے ساتھ ساتھ زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی جاری ہے۔
متعلقہ عنوانات
مکہ دفاعی معاہدے میں مزید ممالک میں بھی شامل ہوں گے: ترک صدر
12 August 2026
کیلیفورنیا اسٹیٹ اسمبلی میں پاک امریکا تعلقات کو خراج تحسین کی تاریخی قرارداد منظور
12 August 2026
امریکی ریاست ٹیکساس میں فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 2 افراد ہلاک
12 August 2026
آسٹریا: روسی دفاعی صنعت کو سامان کی فراہمی پر 2 بیلا روسی شہریوں کو سزا سنا دی گئی
12 August 2026
امریکہ میں جعلی شادیوں کے ذریعے امیگریشن فراڈ کا بڑا سکینڈل بے نقاب
12 August 2026
کیرولین لیویٹ رواں ماہ کے آخر میں عہدہ چھوڑ دیں گی، ٹرمپ
12 August 2026
امریکا کی جانب سے جوہری ہتھیار استعمال کرنےکی کوشش پر ایران کی سخت ردعمل کی دھمکی
12 August 2026
عراق نے اکتوبر تک غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی ختم کرنےکا عزم ظاہر کر دیا
12 August 2026