اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، بیرسٹر گوہر سمیت کوئی بھی رہنما نہ مل سکا
Web Desk
7 July 2026
جیل میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی سے ملاقات کے لیے مقررہ وقت ختم ہو گیا ہے، جس کے باعث جیل پہنچنے والے پی ٹی آئی رہنماؤں اور اہلخانہ کو مایوس لوٹنا پڑا۔
تفصیلات کے مطابق، بانی پی ٹی آئی کی بہنوں علیمہ خان اور ڈاکٹر عظمیٰ سمیت کسی بھی رہنما یا قانونی ٹیم کے رکن کو جیل حکام کی جانب سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔
ملاقات کا وقت ختم ہونے پر پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر علی خان، جو بانی پی ٹی آئی سے مشاورت کے لیے خصوصی طور پر پہنچے تھے، اڈیالہ جیل کے باہر ‘داہگل ناکے’ سے ہی بغیر ملاقات کے واپس روانہ ہو گئے
متعلقہ عنوانات
وفاقی وزیر احسن اقبال کا یونیورسٹی آف الینوائے شکاگو کا دورہ، جناح میڈیکل کمپلیکس اور پی کے ایل آئی کے ساتھ طبی و تحقیقی تعاون پر تبادلہ خیال
7 July 2026
سندھ میں پاکستان رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع، صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی
7 July 2026
خاتون کی جان بچاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
7 July 2026
قیدِ تنہائی کے الزامات سنگین، نظر انداز نہیں کر سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری
7 July 2026
“ہم یہاں صرف بھائی سے ملاقات کے لیے آئے ہیں”، کے پی قانون سازی اور احتجاج پر علیمہ خان کا میڈیا سے گفتگو میں جواب
7 July 2026
امریکی صدر ٹرمپ نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے
7 July 2026
وفاقی حکومت نے نیشنل پاپولیشن کونسل تشکیل دے دی، وزیر اعظم چیئرمین اور آرمی چیف رکن مقرر
7 July 2026
پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق
7 July 2026