پاکستان پیپلز پارٹی اور استحکام پاکستان پارٹی کے درمیان حکومت سازی کے معاملات طے پا گئے۔
Web Desk
21 June 2026
گلگت میں پاکستان پیپلز پارٹی (PPP) اور استحکامِ پاکستان پارٹی (IPP) کے درمیان حکومت سازی کے تمام معاملات باضابطہ طور پر طے پا گئے ہیں۔ اس اہم سیاسی پیش رفت کے بعد پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت نے استحکامِ پاکستان پارٹی کی مرکزی و صوبائی قیادت کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کی ہے۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے مرکزی جنرل سیکریٹری سید نیر حسین بخاری، سینیئر رہنما قمر زمان کائرہ اور پی پی پی گلگت بلتستان کے صوبائی صدر و نامزد امیدوار برائے وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈوکیٹ نے آئی پی پی کی قیادت کا شکریہ ادا کیا اور حکومت سازی کے عمل میں ان کے مکمل تعاون کو سراہا۔
متعلقہ عنوانات
عوام حکمرانوں کی عیاشیوں کا بوجھ اٹھا رہے، ملک میں دہرا نظام نہیں چل سکتا: حافظ نعیم
25 August 2026
رسائیِ مالیات اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس: ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ای فنانسنگ کا جائزہ
25 August 2026
عمران خان کی بہن کی درخواست مسترد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی تاریخ بتا دی
25 August 2026
وزیراعظم سے سعودی کاروباری وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
25 August 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ
25 August 2026
شہباز شریف 31 اگست کو کرغزستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
25 August 2026
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
25 August 2026
محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
25 August 2026