اسحاق ڈار مصر پہنچ گئے، علاقائی وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے
Web Desk
20 June 2026
قاہرہ پہنچنے پر مصری معاون وزیر خارجہ اور مصر میں پاکستان کے سفیر نے نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا پرتپاک استقبال کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق، اسحاق ڈار قاہرہ میں 21 جون کو منعقد ہونے والے علاقائی وزرائے خارجہ کے اہم اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ اس اہم دورے کے دوران وہ اجلاس کی سائیڈ لائنز پر اپنے مختلف ہم منصب وزرائے خارجہ سے دوطرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے، جن میں باہمی دلچسپی کے امور اور علاقائی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
متعلقہ عنوانات
عوام حکمرانوں کی عیاشیوں کا بوجھ اٹھا رہے، ملک میں دہرا نظام نہیں چل سکتا: حافظ نعیم
25 August 2026
رسائیِ مالیات اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس: ہاؤسنگ، زراعت اور ایس ایم ای فنانسنگ کا جائزہ
25 August 2026
عمران خان کی بہن کی درخواست مسترد: سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس کی تاریخ بتا دی
25 August 2026
وزیراعظم سے سعودی کاروباری وفد کی ملاقات، سرمایہ کاری پر تبادلہ خیال
25 August 2026
امریکی صدر کا آبنائے ہرمز سے تمام سمندری بارودی سرنگیں ہٹانے کا دعویٰ
25 August 2026
شہباز شریف 31 اگست کو کرغزستان کے تین روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
25 August 2026
آزاد کشمیراسمبلی: طارق فاروق سپیکر، احمد رضا قادری ڈپٹی سپیکر منتخب، حلف اٹھا لیا
25 August 2026
محسن نقوی سے امریکی سفیر کی ملاقات، خطے کی صورتحال پر گفتگو
25 August 2026