عمران خان پر جیل میں تشدد کیاجارہاہے، ایک آنکھ ضائع ہوچکی، سلمان اکرم راجہ
Web Desk
13 May 2026
پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ نے کہاہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان پر جیل میں تشدد کیا جارہا ہے، اُن کی ایک آنکھ ضائع ہوچکی ہے۔
سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سےگفتگو میں سلمان اکرم راجہ کا کہنا تھا کہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی صحت کو سنگین خطرات لاحق ہیں، ان سے ملاقاتوں سے متعلق عدالتی فیصلوں پر بھی عملدرآمد نہیں کیا جا رہا۔
سلمان اکرم راجہ کاکہناتھاکہ ایک دوسرے سیاسی قیدی کو جیل میں تمام سہولتیں میسر تھیں۔
انہوں نے کہاکہ سپریم کورٹ میں درخواستیں دائر کیں مگر کوئی شنوائی نہیں، تمام قانونی طریقے آزماچکے ہیں، اب اپنا مقدمہ عوام کے سامنے رکھ رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
جیکب آباد میں سکیورٹی کلیئرنس نہ ملنے پر جعفر ایکسپریس پھر روک دی گئی
30 August 2026
پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم
30 August 2026
دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک
30 August 2026
کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا
30 August 2026
پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم
30 August 2026
وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان
30 August 2026
امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران
30 August 2026
نالہ ڈیک میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، درمیانے درجے کا سیلاب
30 August 2026