LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
پاکستان، سعودی عرب کا زرعی و غذائی برآمدات 3 ارب ڈالر تک بڑھانے کا عزم دادو کے کچے علاقے میں دو گروہوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 8 افراد ہلاک کال سینٹر کے ذریعے غیر اخلاقی مواد کی فروخت: ایف آئی اے نے مزید 20 چینی شہریوں کو پاکستان بدر کر دیا پاکستان، ترکیہ اور سعودیہ مشترکہ سلامتی و اجتماعی دفاع کیلئے متحد ہیں: وزیراعظم وزیراعظم آزاد کشمیر کا انٹرنیٹ اور داخلی و خارجی راستے بحال کرنے کا اعلان امریکا کے وعدے پورے ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھلے گی: ایران چین کی معروف کمپنی کا پنجاب کے آئی ٹی سیکٹر میں اظہار دلچسپی نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 734 ہو گئی، 2,498 افراد لاپتہ شمالی کوریا کی فوجی کمان میں بڑی تبدیلی، وزیرِ دفاع سمیت کئی عہدیدار برطرف پاکستان اور ازبکستان کا اقتصادی روابط مزید مضبوط بنانے پر اتفاق اسلام آباد یادداشت پر عملدرآمد سے مشکلات پر قابو پا سکتے ہیں: ایرانی صدر جماعت اسلامی کے دھرنوں کے 2 ہفتے مکمل، آج راولپنڈی میں تاریخی جلسے کا اعلان بانی پی ٹی آئی کی بہن بتا چکی عمران خان بالکل فٹ ہیں، وزیر دفاع پمز سانحہ: بچوں کو بچانے کی کوششیں ثابت، 9 صفحات پر مشتمل رپورٹ جاری امریکا میڈیا کے ذریعے توانائی مارکیٹ میں ہیرا پھیری کر رہا ہے، عباس عراقچی

وزیراعظم کی رواں برس مون سون کے لئے پیشگی تیاری کی ہدایت

Web Desk

13 May 2026

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے رواں برس مون سون کے سیزن کے دوران ممکنہ آفات سے نمٹنے کے لیے متعلقہ حکام کو پیشگی تیاریوں کی سخت ہدایت جاری کر دی ہے۔ وفاقی وزیرِ موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک سے ہونے والی ملاقات میں وزیراعظم کو مون سون کی تیاریوں اور پہاڑی علاقوں میں گلیشیئل لیک آؤٹ برسٹ فلڈ (GLOF) اور فلیش فلڈز سے متعلق پیشگی اطلاع کے نظام (Early Warning System) کی تنصیب پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے تاکید کی کہ پیشگی اطلاع کے نظام کو مزید فعال بنایا جائے اور سیلاب کے خطرات سے دوچار علاقوں کی مسلسل مانیٹرنگ کو ہر صورت یقینی بنایا جائے تاکہ جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔