LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
امریکا میں پاکستانی چاول کی برآمدات بڑھانے کیلئے نیویارک میں اہم تقریب جنگ کے بعدپاکستان میں پیٹرول 56فیصدمہنگا، بھارت میں کوئی اضافہ نہیں کیاگیا روس کا35ہزارکلومیٹررینج کے بین البراعظمی بیلسٹک میزائل’سرمات‘ کا کامیاب تجربہ یقین ہے ایران یورینیم افزودگی 100فیصدروک دے گا، امریکی صدر دوبارہ حملہ ہواتو یورینیم کی افزودگی 90فیصد تک بڑھاسکتے ہیں، ایران ایران سے جنگ کی قیمت، امریکی معیشت پر دباؤ، مہنگائی 3سال کی بلندترین سطح پر جنگ کے خاتمےکےلیے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، ترکیہ اور قطر کااتفاق پاکستان روس سے تیل اور گیس کی درآمد پر غور کر رہا ہے: فیصل نیاز ترمذی سانحہ 12 مئی کے شہدا کی قربانیاں لازوال ہیں: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا یومِ شہدا پر پیغام خواتین کیلئے محفوظ پنجاب میری اولین ترجیح ہے، مریم نواز امیر جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف تحریک اور ہڑتال کا اعلان: 15 مئی کو اسلام آباد میں بڑا احتجاج ہوگا لکی مروت کے سرائے نورنگ بازار میں دھماکہ، خاتون سمیت 8 افراد شہید، کئی زخمی نئے بجٹ کی تیاری: آئی ایم ایف کا وفد پاکستان پہنچ گیا، معاشی اہداف اور ٹیکس تجاویز پر مذاکرات کل سے شروع ہوں گے اوپیک کی تیل کی پیداوار 26 سال کی کم ترین سطح پر آگئی وزیراعظم کا خوشحال گڑھ پل پر دہشت گردی ناکام بنانے والے شہید لیاقت کو خراجِ تحسین

اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات

Web Desk

12 May 2026

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اوران کی اہلیہ بشریٰ  بی بی کی ملاقات کروا دی گئی۔

ذرائع کے مطابق جیل کانفرنس روم میں ہونے والی ملاقات تقریباً 35منٹ جاری رہی۔

ملاقات کے دوران بشریٰ  بی بی کی آنکھ کے طبی معائنے سے متعلق بات چیت کی گئی۔

اس موقع پرعمران خان کی  صحت اور آنکھ کے علاج کے حوالے سے بھی گفتگوکی گئی۔