جنگ کے خاتمےکےلیے پاکستانی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، ترکیہ اور قطر کااتفاق
Web Desk
12 May 2026
قطری وزیراعظم عبدالرحمان بن جاسم الثانی اور ترک وزیرخارجہ حاقان فیدان کی دوحہ میں ملاقات ہوئی جس میں ایران جنگ کے باعث خطے کی صورتحال پربات چیت کی گئی۔
ملاقات کے بعد پریس کانفرنس میں قطری وزیر اعظم نےکہا کہ قطر اور ترکیے جنگ کے خاتمے میں پاکستان کی ثالثی کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، ایران کے ساتھ سفارت کاری کے ذریعے مسائل حل کرنا چاہتے ہیں۔
قطری وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ قطر خطے میں امن بحال کرنےکے لیے خلیجی ریاستوں کے ساتھ مشاورت جاری رکھےگا، جنگ کے خاتمےکے لیے بیک ڈور مذاکرات کو جاری رہنا چاہیے۔
اس موقع پر ترک وزیر خارجہ نے کہا کہ میں آبنائے ہرمز کو بطور ہتھیار استعمال نہیں کیا جانا چاہیے، دنیا اورخطے میں عدم استحکام کے علاوہ اس جنگ سے کچھ حاصل نہیں ہوا، ایران کے خلاف جنگ ختم کرانے کے لیے پاکستان کی ثالثی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
وفاقی وزیرِ خزانہ کا بڑا اقدام؛ اسٹیٹ بینک کی سربراہی میں ‘ایس ایم ای فنانس ٹاسک فورس’ قائم
7 July 2026
علیمہ خان کیس میں نیا قانونی موڑ؛ پراسیکیوشن کا دفاعی گواہ پر بڑا اعتراض،سماعت 9 جولائی تک ملتوی کر دی
7 July 2026
اشتیاق احمد خان جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کے ممبر تعینات
7 July 2026
چین: 325 ملین ڈالرز رشوت لینے پر سرکاری عہدیدار کو سزائے موت
7 July 2026
کراچی میں دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام، بی ایل اے کے 2 دہشت گرد گرفتار
7 July 2026
حکومت پیٹرول پر لیوی کا بھتہ وصول کر رہی ہے، قیمت 225 روپے ہونی چاہیے؛ حافظ نعیم الرحمن
7 July 2026
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اہم سفارتی اجلاس؛ کثیرالجہتی عالمی فورمز پر ملکی مؤقف مضبوط بنانے کی ہدایات
7 July 2026
اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کیس؛ الیکشن کمیشن کا چیف کمشنر کو سمری فالو کرنے کا حکم، وفاقی حکومت کو 2 ہفتوں کی مہلت
7 July 2026