نوشہرہ میں زمین کے تنازع پر خونی تصادم: فائرنگ سے 4 سگے بھائیوں سمیت 7 افراد جاں بحق
Web Desk
12 May 2026
نوشہرہ سے افسوسناک خبر ہےجہاں میاں عیسیٰ میں زمین کے تنازع پر فائرنگ .مسلح افراد کی فائرنگ سے 7افراد جاں بحق ہوگئے۔۔۔۔جاں بحق ہونے والوں میں چار سگے بھائی بھی شامل ہیں۔۔۔۔فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔۔۔اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ۔۔۔۔علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرنا شروع کردیے۔۔۔۔لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے ڈی ایچ کیو اسپتال منتقل کردیا گیا۔۔۔پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔۔۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن بھی شروع کردیا گیا ہے۔۔۔
متعلقہ عنوانات
پاکستان روس سے تیل اور گیس کی درآمد پر غور کر رہا ہے: فیصل نیاز ترمذی
12 May 2026
سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ کا بشریٰ بی بی سے فیملی، ذاتی معالج کی ملاقات سے انکار
12 May 2026
اٹک میں خودکش بمبار کو روکنے والے بہادر شہری لیاقت خان شہید کی نماز جنازہ
12 May 2026
سانحہ 12 مئی کے شہدا کی قربانیاں لازوال ہیں: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا یومِ شہدا پر پیغام
12 May 2026
سلمان اکرم راجہ اور شعیب شاہین کی سید پور ویلج کے متاثرین سے یکجہتی: “غریب کو بے گھر کرنے کی اجازت نہیں دیں گے
12 May 2026
جائیداد کے دستاویزات کے حصول کیلئے بائیو میٹرک تصدیق لازم کرنے کا فیصلہ
12 May 2026
خواتین کیلئے محفوظ پنجاب میری اولین ترجیح ہے، مریم نواز
12 May 2026
امیر جماعت اسلامی کا مہنگائی کے خلاف تحریک اور ہڑتال کا اعلان: 15 مئی کو اسلام آباد میں بڑا احتجاج ہوگا
12 May 2026