بھارت میں سیاحوں کی کشتی الٹنے سے بچوں سمیت 9 افراد ہلاک، 4 لاپتا
Web Desk
2 May 2026
جبل پور میں برگھی ڈیم کے مقام پر 40 سے زائد سیاحوں کو لے جانے والی کشتی ڈوبنے سے بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا ہے۔ ابتدائی تحقیقات اور نئی سامنے آنے والی ویڈیو سے انکشاف ہوا ہے کہ کشتی میں گنجائش سے زیادہ مسافر سوار تھے اور خراب موسم کے باوجود اسے روانگی کی اجازت دی گئی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ لائف جیکٹس مسافروں کو فراہم کرنے کے بجائے محفوظ طریقے سے بند رکھی گئی تھیں، جنہیں عملے نے اس وقت نکالنے کی کوشش کی جب پانی کشتی میں داخل ہو چکا تھا۔ حادثے کے بعد انتظامی تاخیر کے باوجود مقامی ماہی گیروں نے 15 سے زائد افراد کی جان بچائی، تاہم لاپتا افراد کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو طبی سہولیات، اخبارات اور کتابیں فراہم کرنے کی ہدایت
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: جیل حکام کو بانی پی ٹی آئی کی بشریٰ بی بی، اہلخانہ سے ملاقات اور بیٹوں سے ٹیلی فون پر بات کرانے کا حکم
1 September 2026
اسلام آباد ہائیکورٹ: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل قیدِ تنہائی کیخلاف درخواستیں قابلِ سماعت قرار
1 September 2026
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ
1 September 2026
یورپی یونین واشنگٹن کے غیر قانونی اقدامات میں شریک بن چکی ہے: اسماعیل بقائی
1 September 2026
ایران تیل و گیس کی ترسیل میں خلل ڈالنے کیلئے کچھ بھی کرنے کو تیار ہے: جے ڈی وینس
1 September 2026
آبنائے ہرمز سے گزرنے والے سعودی آئل ٹینکر کو روک لیا گیا: ایرانی میڈیا
1 September 2026
وزیراعظم شہباز شریف کی شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان مملکت کے اجلاس میں شرکت
1 September 2026