جنگ میں ہونے والے نقصان کا ہرجانہ دیاجائے، ایران کا عرب ممالک سے مطالبہ
Web Desk
1 May 2026
اقوام متحدہ میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نے عرب ممالک پر امریکا اور اسرائیل کی معاونت کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے انہیں جوابدہ ٹھہرانے کا مطالبہ دہرا دیا۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی سفیر نے یہ بات اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کے صدر کو بھیجے گئے ایک خط میں کہی۔ یہ خط6 عرب ممالک قطر، بحرین، متحدہ عرب امارات، سعودی عرب، کویت اور اردن کی جانب سے ایران کے خلاف بھیجے گئے خطوط کے ردعمل میں تحریر کیا گیا۔
ایرانی سفیر نے خط میں کہا کہ خلیج فارس سے ملحق ممالک پر لازم ہے کہ وہ ایران کو مکمل ہرجانہ ادا کریں جس میں ان کے اقدامات کے باعث ہونے والے تمام نقصانات کا ازالہ شامل ہو۔
متعلقہ عنوانات
ایران کی نئی تجاویزسے مطمئن نہیں ایرانی قیادت کاآپس میں اتحادنہیں، امریکی صدر
1 May 2026
ایران سے مذاکرات جاری ہیں، وائٹ ہاؤس کی ایرانی تجاویزپاکستان کوملنے کی تصدیق
1 May 2026
ایران سے مذاکرات کے بارےمیں صرف میں اورچند لوگ ہی آگاہ ہیں، امریکی صدر
1 May 2026
عباس عراقچی کاسعودیہ اورقطرسمیت 6ممالک کے وزرائے خارجہ سے رابطہ
1 May 2026
ایران سے جنگ جاری رہے گی یا نہیں؟ اب فیصلہ ٹرمپ کے بجائے کانگریس کرے گی
1 May 2026
امریکاکو جنگ میں 100ارب ڈالر کا نقصان ہوچکاہے، ایرانی وزیرخارجہ
1 May 2026
ایران نے امریکا سے جنگ بندی مذاکرات کےلیےنئی تجاویز پاکستان کے حوالے کردیں
1 May 2026
ون کانسٹیٹیوشن ایونیو کیس؛ وزیرِ اعظم نے وفاقی وزیرِ قانون کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کمیٹی بنا دی
1 May 2026