امریکاکو جنگ میں 100ارب ڈالر کا نقصان ہوچکاہے، ایرانی وزیرخارجہ
Web Desk
1 May 2026
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہاہے کہ امریکی محکمہ دفاع جنگ کے اصل اخراجات کے بارے میں رائے عامہ کو گمراہ کررہاہے۔ امریکاکی جانب سے اعلان کردہ اعداد و شمار حقیقت کی عکاسی نہیں کرتے۔

سوشل میڈیاپربیان میں عراقچی نے کہا کہ پینٹاگون جھوٹ بول رہا ہے، نیتن یاہو کے جوئے کی وجہ سے امریکا کو اب تک تقریباً 100 ارب ڈالر کا نقصان ہوا۔
انھوں نے مزید کہا کہ امریکی ٹیکس دہندگان کے بالواسطہ اخراجات بہت زیادہ‘ ہیں ہر امریکی خاندان کا ماہانہ خرچہ 500 ڈالر کے لگ بھگ ہے جو تیزی سے بڑھ رہا ہے۔
عباس عراقچی نے یہ بھی کہا کہ ہمیشہ اسرائیل فرسٹ کا مطلب یہ ہے کہ امریکہ اخر میں آتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
وفاقی وزیر احسن اقبال کا یونیورسٹی آف الینوائے شکاگو کا دورہ، جناح میڈیکل کمپلیکس اور پی کے ایل آئی کے ساتھ طبی و تحقیقی تعاون پر تبادلہ خیال
7 July 2026
سندھ میں پاکستان رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع، صوبائی کابینہ نے منظوری دے دی
7 July 2026
خاتون کی جان بچاتے ہوئے جامِ شہادت نوش کرنے والے گروپ کیپٹن عاصم طارق کی نمازِ جنازہ ادا، فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
7 July 2026
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا وقت ختم، بیرسٹر گوہر سمیت کوئی بھی رہنما نہ مل سکا
7 July 2026
قیدِ تنہائی کے الزامات سنگین، نظر انداز نہیں کر سکتے، اسلام آباد ہائیکورٹ کا بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی درخواستوں پر تحریری حکم نامہ جاری
7 July 2026
امریکی صدر ٹرمپ نیٹو اجلاس میں شرکت کیلئے ترکیہ پہنچ گئے
7 July 2026
وفاقی حکومت نے نیشنل پاپولیشن کونسل تشکیل دے دی، وزیر اعظم چیئرمین اور آرمی چیف رکن مقرر
7 July 2026
پاکستان، کرغزستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور سٹریٹجک شراکت داری پر اتفاق
7 July 2026