ایران نے آبنائے ہرمزمیں مزید2جہازوں کو تحویل میں لے لیا
Web Desk
23 April 2026
ایران نے آبنائے ہرمز میں مزیددو بحری جہازوں کواپنی تحویل میں لے لیاہے۔جس کے بعد خطے میں کشیدگی مزید بڑھ گئی ہے۔
ایرانی بحریہ کے مطابق ان جہازوں کو اس لیے قبضے میں لیا گیا کیونکہ انہوں نے آبنائے ہرمز کے حفاظتی انتظامات کو خطرے میں ڈالا تھا۔ حکام کا کہنا ہے کہ دونوں جہازوں کو تحویل میں لینے کے بعد ایرانی ساحل کی جانب منتقل کر دیا گیا ۔
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب آبنائے ہرمز پہلے ہی عالمی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے، کیونکہ یہ دنیا کی اہم ترین تجارتی گزرگاہوں میں سے ایک ہے جہاں سے بڑی مقدار میں تیل کی ترسیل ہوتی ہے۔
دوسری جانب پینٹاگون نے امریکی کانگریس کو آگاہ کیا ہے کہ ایران کی جانب سے آبنائے ہرمز میں بچھائی گئی ممکنہ بارودی سرنگوں کو ہٹانے میں کم از کم چھ ماہ لگ سکتے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
ٹرمپ کا بحریہ کو حملے کے حکم، نیول سیکریٹری اچانک مستعفی
23 April 2026
ایرانی سپریم لیڈرشدیدزخمی، ملکی نظم ونسق فوجی جنرل چلارہےہیں،امریکی اخبار کا دعویٰ
23 April 2026
ایرانی شہر بندر عباس میں شاہد 136 ڈرونز کی نمائش، شہریوں نے ڈرونزپر پیغامات بھی لکھے
23 April 2026
جرمنی میں سابق شاہ ایران کے بیٹے رضاپہلوی پر کیچ اپ پھینک دی گئی
23 April 2026
بھارت خطے میں امن کوششوں کو سبوتاثرکرنے سے بازرہے، پاکستان
23 April 2026
آبنائے ہرمز میں بارودی سرنگیں بچھانے والی ہر کشتی کو نشانہ بنایا جائے،ٹرمپ کا امریکی بحریہ کو حکم
23 April 2026
آبنائے ہرمز میں جہازوں پر عائد فیس سے حاصل پہلی آمدنی سینٹرل بینک میں جمع کرادی گئی،ایران
23 April 2026
امریکانے بحر ہند میں ایرانی تیل لے جانے والے ایک اور ٹینکر پر قبضہ کرلیا
23 April 2026