سفارتی میدان میں ہونے والی پیش رفت پر نظررکھے ہوئے ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
Web Desk
22 April 2026
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ پاکستان کی جانب سے جنگ بندی کی درخواست کے بعد ایران سیاسی وسفارتی میدان میں ہونے والی پیش رفت پر قریب سے نظر رکھے ہوئے ہے۔
ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ارنا کے مطابق اسماعیل بقائی کا کہنا ہے کہ ایران اپنے قومی مفادات اور سلامتی کے تحفظ کے لیے ضروری اور مناسب اقدامات کرے گا۔
واشنگٹن کے ساتھ مزید مذاکرات کے امکان پر بات کرتے ہوئے اسماعیل بقائی کا کہنا تھا کہ سفارت کاری قومی مفادات اور سلامتی کے تحفظ کا ایک ذریعہ ہے اور معقول حالات میں ضرورت پڑنے پر ہم اسے استعمال کریں گے۔
گذشتہ شب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا تھا کہ وہ پاکستان کی درخواست پر جنگ بندی میں توسیع کر رہے ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
23 November 2026
پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق
23 November 2026
محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
23 November 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
23 November 2026
شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 November 2026
12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی
23 November 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026