ناکہ بندی ختم نہ ہوئی تو بحیرہ احمرمیں ہرقسم کی تجارت بندکروادیں گے، ایرانی فوج
Web Desk
15 April 2026
ایرانی فوج نے تنبیہ کی ہےکہ ایرانی سمندروں کی امریکی ناکہ بندی جاری رہی تو خلیج اور خلیج عمان سمیت بحیرہ احمر میں ہر قسم کی تجارت بند کروادیں گے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق ایرانی فوج کی مرکزی کمان خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کے کمانڈر جنرل عبداللّہی نے کہا ہے کہ ایران کی تمام بندرگاہوں کی ناکہ بندی کا جاری رہنا جنگ بندی کی صریح خلاف ورزی ہے، اگر یہ ناکہ بندی جاری رکھی گئی تو بحیرہ احمر سے ہونے والی تجارت کی بھی اجازت نہیں دی جائے گی۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ ایران اپنی قومی خودمختاری اور مفادات کے دفاع کے لیے مضبوط اقدامات کرےگا۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب اسمبلی میں ترقی، جدید کاری کیلئے 7 ارب 41 کروڑ کے ترقیاتی پیکیج کی تجویز
6 June 2026
نائب وزیرِ اعظم اسحاق ڈار کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
6 June 2026
ملک بھر میں شدید ہیٹ ویو کا الرٹ؛ درجہ حرارت 46 ڈگری تک جانے کی پیشگوئی، محکمہ موسمیات
6 June 2026
تنخواہوں میں 10 تا15 فیصد اضافے کی تجویز، حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے
6 June 2026
وزیراعظم کی قیادت میں پاک چین معاشی تعاون نئی بلندیوں کی جانب گامزن ہے، ملک احمد خان
6 June 2026
گلگت بلتستان اسمبلی انتخابات 2026؛ الیکشن کمیشن کی تیاریاں مکمل، پولنگ کا سامان پرزائیڈنگ آفیسرز کے حوالے کرنے کا عمل شروع
6 June 2026
امریکا کے ایرانی تنصیبات پر حملے، کویت اور بحرین میں جوابی میزائل داغ دیئے گئے
6 June 2026
ٹرمپ کی چیف آف سٹاف سوزی وائلز کا عہدہ چھوڑنے کا فیصلہ
6 June 2026