جنگ میں حصہ لینے والے تمام ممالک نقصانات پرہرجانہ اداکریں ، ایران کا مطالبہ
Web Desk
14 April 2026
اقوام متحدہ میں ایران کے نمائندے امیر سعید ایروانی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ میں شرکت کرنے والے ممالک ہرجانہ ادا کریں۔
امری سعید ایروانی نے کہا کہ ایران کیخلاف جنگ میں حصہ لینے والے ممالک نے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی کی، ان ممالک کو ایران کو ہونے والے تمام مادی اور اخلاقی نقصانات کا مکمل ہرجانہ کرنا ہوگا۔
ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق ان ممالک میں بحرین، سعودی عرب، قطر، متحدہ عرب امارات اور اردن شامل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پٹرول 3 روپے فی لٹر سستا، ڈیزل کی قیمت برقرار
23 November 2026
پاکستان اور عمان کا تجارت و سرمایہ کاری کیلئے مشترکہ ورکنگ گروپ فعال بنانے پر اتفاق
23 November 2026
محسن نقوی کی گورنر فیصل کنڈی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
23 November 2026
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کیخلاف اپیلیں سماعت کیلئے مقرر
23 November 2026
شہباز شریف سے پُرتگالی وزیر خارجہ کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
23 November 2026
12 سال بعد پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پہلا میچ پشاور میں ہوگا، محسن نقوی
23 November 2026
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
23 November 2026
امریکی قونصل خانے اور اپٹما کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ پر اتفاق
23 November 2026